بین الاقوامی
F
-
افغانستان: امن معاہدے کے باوجود طالبان اور امریکی فوج کے حملے جاری
یہ حملہ ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب چند گھنٹے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور طالبان رہنماؤں کے درمیان براہ راست ٹیلی فونک رابطہ ہوا تھا
مزید پڑھیں -
امریکی صدر کا طالبان رہنما ملابرادر کو فون
امریکی صدر اور طالبان رہنما کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو کی اطلاع پہلے طالبان کے ترجمان نے ٹوئٹر کے ذریعے دی تاہم بعد میں امریکی صدر کی جانب سے بھی اس کی تصدیق کی گئی
مزید پڑھیں -
ایران کے 23 اراکین پارلیمنٹ بھی کورونا وائرس میں مبتلا
ایران میں مجموعی طور پر اب تک 2336 افراد اس وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں جب کہ وہاں ہلاکتوں کی تعداد 77 ہے
مزید پڑھیں -
افغان طالبان کا افغان فورسز کے خلاف کاروائیاں شروع کرنے کا اعلان
اشرف غنی نے کہا تھا کہ وہ طالبان کے ساتھ ہونے والی عارضی جنگ بندی کو اس وقت تک جاری رکھیں گے جب تک بین الافغان مذاکرات کا آغاز نہیں ہوجاتا
مزید پڑھیں -
کابل ، امریکی ڈرون حملے میں 2 کمانڈروں سمیت 6 داعش جنگجو ہلاک
عراق میں امریکی سفارتخانے کے قریب 2 میزائل فائر، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
مزید پڑھیں -
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 3 ہزار 53 ہو گئی، 88 ہزار متاثر
جنوبی کوریا میں خطرناک وائرس کے مزید 500 کیسز رجسٹرڈ ،مجموعی تعداد 4 ہزار 2012 ہو گئی ہے جبکہ 22 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت
مزید پڑھیں -
افغان طالبان کا مخلوط حکومت میں شمولیت پر آمادگی کا اظہار
قطر کے دارالحکومت دوحہ میں طے پانے والے امن معاہدے میں طالبان نے افغان سرزمین دہشتگردوں کو استعمال نہ کرنے کی ضمانت دی ہے
مزید پڑھیں -
امریکا طالبان امن معاہدہ: افغان صدر اہم شرط سے پیچھے ہٹ گئے
افغان صدر اشرف غنی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ طالبان کے 5 ہزار قیدیوں کی رہائی کا کوئی وعدہ نہیں کیا
مزید پڑھیں -
افغان امن معاہدہ: ‘بدامنی سے تعلیم حاصل کرنے کا میرا خواب ادھورہ رہ گیا’
افغان خواتین اس امن معاہدے کو کس نظر سے دیکھتی ہیں، قاندی صافی، سیما سلطان، عقلہ ذہین اور شگفتہ کی ٹی این این سے گفتگو
مزید پڑھیں -
قطر میں تاریخ لکھ دی گئی، امریکہ افغان طالبان کے درمیان معاہدہ طے
معاہدے کے مطابق امریکی فوج 14 ماہ میں افغانستان سے انخلاء مکمل کرے گی اور فریقین جنگ بندی پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں گے۔
مزید پڑھیں