بین الاقوامی
F
-
‘واضح ثبوت نہیں کہ کورونا بڑی تعداد میں اموات کا سبب بن رہا ہے’
مائیکل لیوٹ کا یہ بھی کہنا ہے کہ وہ ان پیشگوئیوں کی حمایت نہیں کرتے جو یہ کہتےہیں کہ وائرس مہینے یا سالوں تک پھیلا رہ سکتاہے
مزید پڑھیں -
کورونا کے مرکز ووہان میں وائرس سے متاثرہ تمام مریض صحتیاب ہوگئے
کورونا وائرس ووہان سے دنیا بھر میں پھیل گیا ہے جس کی ہلاکت خیزی کا سلسلہ اب بھی نہیں تھم سکا ہے۔
مزید پڑھیں -
امریکا میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کرگئی
امریکا میں ہر 6 میں سے ایک شہری کوروناوائرس کے باعث بے روزگار ہو چکا ہے اور ڈپریشن لیول 1930 میں آنے والے گریٹ ڈپریشن سے بھی زیادہ ہو گیا ہے
مزید پڑھیں -
طالبان نے جنگ بندی کے مطالبے کو مسترد کردیا
ترجمان سہیل شاہین نے مزید کہا کہ معاہدے پر عمل نہ کر کے افغان حکومت امن کے قیام میں رخنہ ڈال رہی ہے۔
مزید پڑھیں -
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا ختم کرنے کا فیصلہ
سپریم کورٹ کے جنرل کمیشن کے اس فیصلے کے تحت کوڑے مارنے کی سزا کو قید یا جرمانے یا دونوں سے تبدیل کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں -
جرمنی میں مرد تشدد کا شکار ہونے لگے، ہیلپ لائن کا آغاز
ایسا پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ جرمنی میں مردوں کے لیے ہیلپ لائن قائم کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں -
جرمنی اور یورپ بھر میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا
4مئی سے جرمنی کی انتظامیہ نے احتیاطی تدابیر کے ساتھ 50 لوگوں کو مسجد میں نماز تراویح پڑھنے کی اجازت دی ہے
مزید پڑھیں -
برطانیہ: کورونا وائرس کی ویکسین کی انسانوں پرآزمائش کا عمل شروع
امریکا اس سے قبل مارچ کے مہینے میں کورونا ویکسین کی انسانوں پر آزمائش شروع کرچکا ہے۔
مزید پڑھیں -
امریکا اور کینیڈا کی مسلم تنظیموں نے 24 اپریل کو پہلے روزے کا اعلان کردیا
دوسری جانب رویت ہلال کمیٹی پر عمل کرنے والی مساجد اور تنظیمیں چاند نظر آنے کی شہادتوں کے بعد آغاز رمضان کا اعلان کریں گی۔
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس کی ایک اور علامت بھی سامنے آگئی
کووڈ-19 کے مریضوں میں جِلد کے عام انفیکشن کی طرح دکھنے والے ریشز ہونے کے بھی امکانات ہو سکتے ہیں۔
مزید پڑھیں