بین الاقوامی
F
-
افغان صدر کا وزیراعظم سے ٹیلی فونک رابطہ، افغان امن عمل پر تبادلہ خیالات
افغانستان اور پاکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کی ضرورت پر بھی زور، افغانستان میں قیام امن خطے کے لیے انتہائی ضروری ہے۔ عمران خان
مزید پڑھیں -
افغان صدر کا عید الاضحیٰ کا موقع پر 500 طالبان رہا کرنے کا اعلان
افغان صدر نے کہا کہ ان قیدیوں کو اگلے چار روز کے دوران رہا کیا جائے گا اور رہا کیے جانے والے یہ 500 طالبان قیدی اس فہرست میں سے نہیں ہیں جو طالبان نے حکومت کو فراہم کی ہے
مزید پڑھیں -
حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا
دیگر ملکوں سے عازمین حج اس مرتبہ سعودی عرب نہیں آئے تاہم سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کو حج کا موقع دیا گیا ہے
مزید پڑھیں -
دنیا بھر میں ہیپاٹائٹس سے بچاؤ کا عالمی دن کل منایا جائے گا
دنیا بھر میں پچاس کروڑ افراد ہیپا ٹائٹس کے مرض کا شکار ہیں جبکہ پاکستان میں ڈیڑھ کروڑ سے زائد افراد اس مرض سے متاثر ہیں۔ رپورٹ
مزید پڑھیں -
سعودی عرب کے مختلف شہروں سے حاجیوں کی آمد کا سلسلہ شروع
اس سال وبا کے لیے اختیار کیے گئے اقدامات کی وجہ سے محدود پیمانے پر حج کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں صرف ایک ہزار عازمین شریک ہوں گے
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس: مسجد نبوی میں بچوں کے داخلے پرپابندی عائد
اس کے علاوہ اشیاء خرد و نوش اور مشروبات لے کر مسجد میں داخلے پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے
مزید پڑھیں -
سعودی حکومت کا اردو میں خطبۂ حج نشر کرنے کا فیصلہ
سعودی حکومت نے رواں سال خطبہ حج کا ترجمہ دس زبانوں میں نشر کرنے کا فیصلہ کیا ہے
مزید پڑھیں -
افغان طالبان نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کو قیدیوں کی رہائی سے مشروط کر دیا
معاہدے کے تحت دیگر قیدیوں کی رہائی کی صورت میں عید الاضحی کی تعطیلات کے بعد حکومت کیساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کریں گے۔ ترجمان
مزید پڑھیں -
افغانستان، ہرات میں افغان فورسز کی بمباری سے 20 افراد ہلاک
مرنے والوں میں بچوں اور خواتین سمیت عام شہریوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔ رپورٹ
مزید پڑھیں -
افغان حکومت اور طالبان قیدیوں کے تبادلے میں مزید تاخیر سے کام نہ لے
افغان حکومت اور طالبان کے درمیان کل چھ ہزار قیدیوں کا تبادلہ ہونا ہے جن میں سے پانچ ہزار طالبان قیدی ہیں جب کہ ایک ہزار افغان فوجی طالبان کے پاس زیر حراست ہیں
مزید پڑھیں