بین الاقوامی
F
-
افغان حکومت اور طالبان میں امن مذاکرات کا آغاز
افغانستان میں دہائیوں سے جاری جنگ کے خاتمے کے مقصد کے تحت پہلی مرتبہ افغان حکومت اور طالبان کے نمائندوں کے درمیان قطر کے دارالحکومت دوحہ میں بین الافغان مذاکرات کا آغاز ہوگیا۔
مزید پڑھیں -
طالبان اور افغان حکومت کے درمیان مذاکرات کا آغاز آج قطر میں ہوگا
طالبان اور کابل حکومت کے درمیان بین الافغان مذاکرات آج سے قطر میں شروع ہونے جا رہے ہیں۔
مزید پڑھیں -
پاک افغان بارڈر پر پولیو کے خاتمے کیلئے مشترکہ جدوجہد جاری رکھنے پر اتفاق
ضلع خیبر طورخم بارڈر پر پاکستان اور افغانستان EOC حکام کے درمیان پولیو مرض کے حوالے سے اہم اجلاس
مزید پڑھیں -
افغانستان: نائب صدر کے قافلے پرحملے میں 10 افراد جاں بحق
نائب صدر کے ترجمان نے دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکے میں نائب صدر کے کچھ محٖافظ بھی زخمی ہوئے ہیں
مزید پڑھیں -
سشانت سنگھ راجپوت کی گرل فرینڈ ریا چکرورتی کو پولیس نے گرفتار کرلیا
اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی کے کیس میں گتھیاں الجھتی جارہی ہیں اور ایک کے بعد ایک انکشافات سامنے آرہے ہیں
مزید پڑھیں -
ملائشیا نے پاکستان سمیت 23 ممالک کے شہریوں کے داخلے پرپابندی لگادی
ایسے 23 ممالک کے شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا جہاں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 50 ہزار سے زیادہ ہے
مزید پڑھیں -
پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواندگی کا عالمی دن کل منایا جائے گا
خواندگی کے عالمی دن کا مقصد دنیا بھر میں موجود کروڑوں ناخواندہ افراد کو تعلیم کی اہمیت سے روشناس کرانا ہے۔
مزید پڑھیں -
طالبان کا بین الافغانی مذاکرات کے لیے 21 رکنی ٹیم کا اعلان
طالبان کی 21 رکنی مذاکراتی ٹیم کی سربراہی مولوی عبدالحکیم کریں گے جبکہ عباس ستناکزئی مذاکراتی ٹیم کے نائب سربراہ ہوں گے
مزید پڑھیں -
دلیپ کمار کے دو بھائی کورونا وائرس سے انتقال کرگئے
90 سال کے احسن خان اور 88 سال کے اسلم خان کورونا کے باعث ممبئی کے ہسپتال میں زیر علاج تھے
مزید پڑھیں -
افغان حکومت 7 اہم طالبان قیدیوں کو قطر منتقل کرے گی
افغان اور مغربی حکام کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ باقی رہ جانے والے 7 طالبان قیدیوں کو ایک معاہدے کے تحت افغان جیلوں سے قطر منتقل کیا جائے گا جہاں ان کی نگرانی کی جائے گی
مزید پڑھیں