بین الاقوامی
F
-
حج و عمرہ زائرین کورونا کی ویکسین لگوائیں۔ سعودی عرب کی ہدایت
عازمین عمرہ کو ہر وقت چہرے پر ماسک پہن کر رکھنا ہو گا۔ وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر محمد صالح
مزید پڑھیں -
امریکی پارلیمنٹ پر ٹرمپ کے حامیوں کا دھاوا، 4 افراد ہلاک
ٹرمپ کے حامیوں کاموقف تھا کہ صدارتی انتخابات میں دھاندلی سے جوبائیڈن کو جتوایا گیا
مزید پڑھیں -
زلمے خلیل زاد کی افغان حکومت اور طالبان کے وفد سے ملاقات طے
ملاقات میں جنگ بندی کیلئے سیاسی روڈ میپ سے متعلق سمجھوتہ کیا جائے گا۔ محکمہ خارجہ
مزید پڑھیں -
دہشت گردی کے خاتمہ میں پاکستان کا کردار قابل ستائش ہے۔ زلمے خلیل زاد
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے ملاقات، خطے میں امن کی صورتحال اور افغان امن عمل پر تبادلہ خیال
مزید پڑھیں -
افغانستان میں ایک اور صحافی ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ
افغان صدر اشرف غنی کی صحافی کے قتل کی شدید مذمت
مزید پڑھیں -
سال 2020ء کے دوران 50 صحافیوں کو نشانہ بنا کر قتل کیا گیا
صحافیوں کیلئے سب سے زیادہ خطرناک ملکوں کی فہرست میں میکسیکو اس برس بھی سر فہرست رہا، بھارت پانچواں خطرناک ملک قرار
مزید پڑھیں -
کورونا کی نئی قسم جاپان سمیت 15 ممالک میں پہنچ گئی
یورپ کے مختلف ممالک میں طبی عملے اور کیئر ہوم کے مکینوں کو ویکسین لگانے کا آغاز، قبرص اور عمان میں بھی کورونا ویکسی نیشن شروع
مزید پڑھیں -
2021 میں مصائب اور حادثات بڑھیں گے۔ بلغارین نابینا خاتون کی خطرناک پیشگوئیاں
کینسر کا علاج دریافت ہو گا، لوگ اپنے عقائد اور مذاہب کی بنیاد پر تقسیم، پیوٹن کو قتل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ بابا وانگا
مزید پڑھیں -
افغانستان، انسانی حقوق کی سرگرم کارکن فریشتہ کوہستانی بھائی سمیت قتل
انٹیلی جنٹس یونٹ نے اس حملے کے حوالے سے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے اور جلد ذمہ داروں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ افغان وزارت داخلہ
مزید پڑھیں -
برطانیہ میں کورونا کی ایک اور قسم سامنے آگئی
اس حوالے سے برطانوی سیکریٹری صحت نے بتایا ہے کہ برطانیہ میں 2 افراد کورونا کی نئی شکل 501 وی ٹو سےمتاثر ہوئے ہیں
مزید پڑھیں