بین الاقوامی
F
-
ہرات میں کار بم دھماکہ، 8 افراد جاں بحق 50 سے زائد زخمی
ہلاکتوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے کیونکہ متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے، ایک فوجی ہلاک 11 زخمی دیگر میں خواتین اور بچے شامل، دھماکے سے 14 مکانات بھی تباہ ہوئے۔ رپورٹ
مزید پڑھیں -
سعودی عرب کا 17 مئی سے بین الاقوامی پروازوں کی بحالی کا اعلان
سعودی حکومت نے پہلے جنوری اور پھر 31 مارچ سے بین الاقوامی پروازوں کی بحالی کا اعلان کیا تھا لیکن اب سول ایوی ایشن کے سرکلر میں تاریخ مزید بڑھائی گئی ہے
مزید پڑھیں -
کابل، 2 کار بم دھماکوں میں 2 خودکش بمبار ہلاک، ایک فوجی زخمی
خودکش بمباروں نے دھماکہ خیز مواد سے بھری گاڑیوں سمیت خصوصی فورسز کے اڈے میں داخل ہونے کی کوشش کی تاہم سکیورٹی فورسز نے ان کی یہ کوشش ناکام بناتے ہوئے فائرنگ شروع کر دی
مزید پڑھیں -
افغانستان، مخلوط محافل میں لڑکیوں کے گانے پر پابندی عائد
مرد ٹیچروں کی لڑکیوں کو گانے کی تربیت دینے پر بھی پابندی، بارہ برس سے زیادہ عمر کی لڑکیوں کو صرف ان تقریبات میں گانے کی اجازت ہو گی جہاں صرف خواتین موجود ہوں۔ صدارتی فرمان
مزید پڑھیں -
7 اہلکاروں کو قتل کر کے طالبان افغان فوج کا اسلحہ اور گاڑی ساتھ لے گئے
افغانستان کے صوبے بلخ میں فوجی پوسٹ پر مسلح افراد نے دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں 7 اہلکار جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھیں -
خواتین کے حقوق کا عالمی دن کل منایا جائے گا
ملک بھر میں سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام سیمینارز، جلسے، جلوس، ریلیاں، مذاکرے اور دیگر تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں -
‘عازمین حج کے لیے کورونا ویکسین لازمی قرار دی جائے گی’
سعودی عرب کے وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے کہا ہے کہ ان تیاریوں کی بنیاد پر ان لوگوں کے لیے کورونا ویکسین لگوانا لازمی قرار دیا جائے جو حج کرنا چاہتے ہیں
مزید پڑھیں -
جنگلی حیات کے تحفظ کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
اس دن کے منانے کا مقصد جانوروں، پرندوں اور تیزی سے معدوم ہوتی جنگلی حیات کے تحفظ کیلئے عوامی شعور اجاگر کرنا ہے۔
مزید پڑھیں -
افغان طالبان نے مقتول صحافی کے 3 اہل خانہ کو بھی قتل کر دیا
سفاکانہ حملے میں 4 افراد زخمی جبکہ 3 کو اغواء بھی کر لیا گیا ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیم
مزید پڑھیں -
‘سعودی ولی عہد نے صحافی جمال خاشقجی کو قتل کرنے کیلئے ترکی میں آپریشن کی منظوری دی’
امریکا نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے حوالے سے خفیہ انٹیلی جنس رپورٹ جاری کردی
مزید پڑھیں