بین الاقوامی
F
-
افغانستان، لوگر میں کار بم دھماکہ، 30 افراد جاں بحق 60 زخمی
جاں بحق اور زخمیوں میں زیادہ تر تعداد ان طالب علموں کی ہے جو ضلع عذر سے کانکور ٹیسٹ کیلئے آئے تھے۔ زرائع
مزید پڑھیں -
نیٹو نے بھی افغانستان سے افواج کے انخلاء کا آغاز کر دیا
فوجیوں کی حفاظت ہر قدم پر اولین ترجیح، نقصان سے بچانے کے لئے ضروری اور اہم اقدامات اٹھا رہے ہیں. نیٹو عہدیدار
مزید پڑھیں -
افغانستان سے غیرملکی افواج کے انخلاء کا عمل شروع
بی 52 آپریشن کے علاقے میں پہنچ چکے ہیں، آئزن ہاور طیارہ بردار جہاز افغانستان سے فوجیوں کے انخلا میں مدد کے لیے وہاں موجود رہے گا۔ ترجمان امریکی محکمہ دفاع
مزید پڑھیں -
سعودی حکومت نے پاکستان سمیت کئی ممالک پر سفری پابندیاں عائد کردی
سعودی شہریوں کو وطن واپسی کے لیے 72 گھنٹوں کی مہلت ہوگی اور اقامہ ہولڈرز بھی 72 گھنٹوں کے دوران واپس سعودی عرب جاسکتے ہیں
مزید پڑھیں -
جلال آباد، نمازِ تراویح کے دوران ایک ہی خاندان کے 9 افراد قتل
مقتولین میں باپ، 5 بیٹے اور 3 بھتیجے شامل، فائرنگ کا واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ ہے، پولیس تحقیقات کر رہی ہے۔ صوبائی گورنر
مزید پڑھیں -
افغانستان میں بم دھماکہ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق
بم سڑک کنارے لگایا گیا تھا، جیسے ہی گاڑی گزری دھماکہ ہو گیا۔ پولیس ترجمان
مزید پڑھیں -
ترک صدر کا وزیراعظم عمران خان کو ٹیلی فون، افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا پر بات چیت
وزیراعظم عمران خان اور ترک صدر رجب طیب اردوان نے ایک دوسرے کو رمضان المبارک کی بھی مبارکباد دی ہے
مزید پڑھیں -
برطانیہ کا افغانستان سے فوج نکالنے کا اعلان
سکریٹری جنرل جینس اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ یکم مئی سے نیٹو فورسز افغانستان سے انخلا شروع کردیں گی
مزید پڑھیں -
افغان طالبان کا ترکی امن کانفرنس میں شرکت سے انکار
انہوں نے مزید کہا کہ امن کانفرنس میں شرکت اور امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی امن تجویز پر غور کیا جا رہا ہے
مزید پڑھیں -
سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ 13 اپریل کو ہوگا
وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپریل کے آغاز میں الگ الگ ٹوئٹس میں پیشگوئی کی تھی کہ پاکستان میں رواں سال پہلا روزہ 14 اپریل کو ہوگا۔
مزید پڑھیں