بین الاقوامی
F
-
پرامن افغانستان کا مطلب پرامن پاکستان ہے: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ
آرمی چیف نے پیر کے روز کابل میں افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی جس میں افغان امور اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا
مزید پڑھیں -
کورونا سے آگاہی کیلئے گوگل ڈوڈل نے بھی ماسک پہن لیا
ڈوڈل کو اگر کلک کیا جائے تو گوگل کی جانب سے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے مزید ہدایات دی گئی ہیں جن میں ماسک پہننا، ہاتھ دھونا اور سماجی فاصلہ اختیار کرنے پر زور دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
افغان طالبان کا عید پر 3 روزہ جنگ بندی کا اعلان
اگر ان دنوں میں دشمن کوئی حملہ کرتا ہے تو اپنے اور اپنے علاقے کی حفاظت اور دفاع کے لئے تیار رہا جائے۔ ترجمان افغان طالبان
مزید پڑھیں -
افغانستان میں 2 بم دھماکے، 13 شہری جاں بحق 37 زخمی
دھماکے زابل اور پروان میں ہوئے، زخمیوں میں بیشتر کی حالت تشویشناک ہے۔ حکام
مزید پڑھیں -
سعودی عرب کا اس سال حج کروانے کا اعلان
سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ اس سال حج کرایا جائے گا
مزید پڑھیں -
لندن کے ٹاور برج پر پہلی بارآذان کی آواز بلند ہوگئی
بین المذاہب افطاری کا اہتمام ہیملیٹس ہومز، ایسٹ لندن مسجد و لندن مسلم سینٹر اور ٹاور ہیملیٹس نے کیا تھا۔ افطاری سے قبل قاضی شفیق الرحمن نے آذان دی جس کے بعد لوگوں نے روزہ کھولا۔
مزید پڑھیں -
کابل: سکول کے باہر دھماکہ، طلبہ طالبات سمیت 55 سے زائد جاں بحق
یہ لڑکیوں اور لڑکوں کے لیے ایک مشترکہ ہائی اسکول ہے جس میں تین شفٹوں میں تعلیم دی جاتی ہے اور اسکول کی دوسری شفٹ طالبات کے لیے مختص ہے۔ زخمیوں میں زیادہ تر طالبات ہیں۔
مزید پڑھیں -
سعودی عرب کا اس سال بھی غیرملکی عازمین حج پر پابندی لگانے پر غور
پابندی کے حوالے سے مشاورت ہو چکی لیکن عملدرآمد کے حوالے سے کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا
مزید پڑھیں -
امریکی فضائی امداد کے باوجود افغان طالبان کا ضلع پرکا پر قبضہ
افغانستان کے جنوبی حصے میں طالبان کے بڑے حملے سے بچنے کے لیے امریکا جنگی جہازوں کے ذریعے افغان فورسز کی مدد کر رہا ہے تاہم اس کے باوجود طالبان نے شمالی ضلع پر قبضہ کر لیا۔
مزید پڑھیں -
افغان فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپیں، 9 اہلکار جاں بحق
حملوں کے بعد طالبان 16 اہلکاروں کو اغوا کر کے ساتھ لے گئے۔ سکیورٹی ذرائع
مزید پڑھیں