بین الاقوامی
F
-
ملالہ نے غزہ کے بچوں کی امداد کیلیے ڈیڑھ لاکھ ڈالر عطیہ کردیے
فلسطینی بچے بھی امن کے ساتھ رہنے اور اپنے گھروں میں محفوظ محسوس کرنے سمیت تعلیم یافتہ ہونے اور اپنے خوابوں کی تعبیر کے مستحق ہیں، ملالہ
مزید پڑھیں -
پاکستان ایمازون کی سیلرز لسٹ میں شامل، فائدہ کیا ہو گا؟
یہ سوال ہر کوئی پوچھتا ہے کہابتدائی طور پر ایمازون پر کام کرنے کیلئے کتنی سرمایہ کاری کی ضرورت ہوگی اور کتنے وقت میں منافع ملنا شروع ہوگا؟
مزید پڑھیں -
پاکستان نے افغانستان کیلیے اپنی فضا اور زمین استعمال کرنے کی اجازت دیدی، پینٹاگون
پاکستان کے ساتھ مذاکرات جاری رکھے گا کیونکہ افغانستان میں امن قائم کرنے کے لیے پاکستان کا کردار بہت اہم ہے، رپورٹ
مزید پڑھیں -
مکہ: مسجد الحرام میں منبر تک پہنچنے کی کوشش کرنے والا شخص گرفتار
اس دوران مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ ڈاکٹر بندر بلیلہ جمعے کا خطبہ دیتے رہے اور انہوں نے جمعے کی نماز پڑھائی
مزید پڑھیں -
حج کی تاریخ اور تعداد کے حوالے سے اہم اعلان آئندہ ہفتے متوقع
وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا ہے کہ رواں سال ایس او پیز کے ساتھ محدود پیمانے پر حج ہو گا
مزید پڑھیں -
اسرائیل اور حماس میں جنگ بندی ہو گئی
مصری وفود جنگ بندی پرعملدرآمد کی نگرانی کریں گے اور مصر کے دو وفود کو تل ابیب اورفلسطینی علاقوں میں روانہ کیاجائے گا
مزید پڑھیں -
سعودی عرب نے سفری پابندیوں والے ممالک سے پاکستان کا نام نکال دیا
سعودی عرب سے بین الاقوامی پروازوں کا آغاز ہوگیا ہے اور ویکسینیشن کرانے والوں کو بھی بغیر قرنطینہ ممالک میں داخلے کی اجازت ہوگی
مزید پڑھیں -
فلسطین پر اسرائیلی حملے جاری، مرنے والوں کی تعداد 200 تک پہنچ گئی
اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے آج صبح غزہ پر 55فضائی حملے کیے اورشہری آبادیوں پربمباری کی ہے
مزید پڑھیں -
اسرائیلی حملوں میں مزید کئی فلسطینی شہید، او آئی سی کا ہنگامی اجلاس
دوسری جانب آج اسلامی ممالک کے تنظیم او آئی سی کا ہنگامی اجلاس سعودی عرب کی درخواست پر طلب کیا گیا ہے جس میں فلسطین کے معاملے پر غور ہو گا۔
مزید پڑھیں -
کورونا ویکسین، سعودیہ کی نئی شرط نے مسافروں کو مشکل میں ڈال دیا
سعودی حکومت کی تجویز کردہ ویکسین میں چین کی تیار کردہ ویکسین شامل نہیں۔ رپورٹ
مزید پڑھیں