بین الاقوامی
F
-
کینیڈا نے پاکستان پر عائد سفری پابندیاں ختم کردیں
کینیڈین وزیرٹرانسپورٹ کے مطابق کینیڈا اور پاکستان کے درمیان پی آئی اے کی فلائٹس بھی بحال کردی گئی ہیں تاہم بھارت پر سفری پابندیاں برقرار رہیں گی
مزید پڑھیں -
جنوبی افریقا: 10 بچوں کی پیدائش کا ڈرامہ رچانے والی خاتون گرفتار
واقعہ کی تحقیقات کرنے پر پتہ چلا کے خاتون نے جھوٹ بولا تھا اور ان کے ہاں کسی بچے کی پیدائش نہیں ہوئی ہے
مزید پڑھیں -
امریکا اور اس کے اتحادی نکلنے کے بعد افغانستان میں اسلامی نظام رائج ہوگا: طالبان رہنما
طالبان نے امریکی فوج کے مئی میں شروع ہونے والے حتمی انخلا سے اب تک افغانستان میں 30 اضلاع پر قبضہ کر لیا ہے
مزید پڑھیں -
رونالڈو کے معمولی سی حرکت سے کوکا کولا کو چار ارب ڈالر کا نقصان
خیال رہے کہ کوکاکولا یورو کپ 2020 کا آفیشل اسپانسر پارٹنر ہے اور فٹبال کے تقریباً تمام ٹورنامنٹس میں بڑا اسپانسر ہوتا ہے۔
مزید پڑھیں -
کینیڈا: مسجد میں گھسنے والے دو مشکوک افراد گرفتار
ایک خاتون اور مرد نے مسجد میں زبردستی گھسنے کی کوشش کی اور اس میں دھماکا خیز مواد لگانے سمیت انتظامیہ کو سنگین دھمکیاں دیں
مزید پڑھیں -
مسجدالحرام اور مسجد نبویؐ میں آب زم زم اب روبوٹ پیش کریں گے
’جدید ٹیکنالوجی سماجی خدمات کے لیے ضروری ہے بالخصوص جبکہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ عام ہو گیا ہے
مزید پڑھیں -
سعودی عرب جانے والے غیرملکی مسافروں کے لیے گائیڈ لائنز جاری
ایئرلائنزویکسی نیشن سے متعلق ڈیٹا ویب سائٹ پر درج کرنا لازمی یقینی بنائیں ایئرلائنز مسافروں کے ڈیٹا اندراج کا مختلف طریقوں سے تصدیق یقینی بنائے
مزید پڑھیں -
کینیڈا : ٹرک حملے میں جاں بحق ہونے والا پاکستانی نژاد خاندان سپردِ خاک
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے مسلمان خاندان کے 4 افراد کی ہلاکت کو دہشت گردی کا حملہ قرار دیا تھا۔
مزید پڑھیں -
اس سال کونسے افراد حج پہ جاسکیں گے، سعودی عرب کا بڑا اعلان
خیال رہے کہ اس سے قبل پاکستان میں قائم سعودی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ حج کے حوالے سے ابھی کچھ حتمی طور پر طے نہیں کیا گیا
مزید پڑھیں -
ساؤتھ افریقن خاتون کے ہاں 10 بچوں کی پیدائش، عالمی ریکارڈ قائم
بچوں میں 7 لڑکے اور تین لڑکیاں شامل، بیک وقت دس گوسیامے تھامارا کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج
مزید پڑھیں