بین الاقوامی
F
-
افغانستان میں جھڑپوں کی کوریج کے دوران رائٹرز کے صحافی جاں بحق
دانش صدیقی کا تعلق انڈیا کے شہر ممبئی سے تھا اور دہلی فسادات سے متعلق ان کی ایک تصویر کو رائٹرز نے سال 2020 کی بہترین تصویر قرار دیا تھا۔
مزید پڑھیں -
طالبان کا پاک – افغان سپین بولدک بارڈر کراسنگ پر قبضے کا دعویٰ، افغان حکومت کی تردید
افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے میڈیا کے نام اپنے ایک پیغام میں دعویٰ کیا ہے کہ طالبان نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع چمن سے وابستہ سپین بولدک کراسنگ پر قبضہ کر لیا ہے
مزید پڑھیں -
بھارت نے اسلحہ کی ایک بڑی کھیپ افغان حکومت کو فراہم کردی
بھارت نے طالبان سے لڑائی کے لیے اسلحہ کی بڑی کھیپ افغان حکومت کو فراہم کردی، اسلحہ افغان حکومت کے حوالے کرنے کی تصاویر منظر عام پر آگئیں۔ ذرائع کے مطابق بھارت نے اسلحہ کی ایک بڑی کھیپ افغان حکومت کو فراہم کردی جس کی مدد سے افغان حکومت طالبان کے خلاف کارروائیاں کرسکے گی۔…
مزید پڑھیں -
طالبان کی پیش قدمی، قندھار میں بھارتی قونصل خانہ بند
50 سفارتکاروں اور سٹاف کے ارکان کو خصوصی طیارے کے ذریعے لے جایا گیا، چین نے بھی اپنے شہریوں کو واپس بلا لیا
مزید پڑھیں -
ملالہ یوسف زئی کل 24ویں سالگرہ منائیں گی
آکسفورڈ یونیورسٹی برطانیہ سے اپنی تعلیم مکمل کرنے والی ملالہ یوسف زئی 12 جولائی 1997ء کو پاکستان کے صوبہ خیر پختونخوا کے علاقہ مینگورہ میں پیدا ہوئی تھیں۔
مزید پڑھیں -
سعودی عرب، ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، عید قربان 20 جولائی کو ہو گی
پاکستان میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج طلب، چیئرمین مولانا ابو الخیر آزاد صدارت، محکمہ موسمیات، سپارکو، نیوی اور وزارت مذہبی امور کے نمائندے شرکت کریں گے۔
مزید پڑھیں -
گلبدین حکمت یار کا نواسا عبیداللہ بہیر اپنے نانا کے نقش قدم پر نہیں چلنا چاہتا
گلبدین حکمت یار کے نواسے عبید اللہ بہیر نے کہا کہ وہ اپنے خاندان کے تلخ تاریخ کو بھولنا چاہتے ہے وہ امن اور مفاہمت کا راستہ اپنانا چاہتے ہے
مزید پڑھیں -
دوحہ مذاکرات کامیاب ہوئے تو تمام کاروائیاں بند کردیں گے، افغان طالبان
روس کو طالبان سے کوئی تشویش ہے، ہمارا روس کے ساتھ مسلسل رابطہ قائم ہے، سہیل شاہین
مزید پڑھیں -
افغانستان میں جنگ مسئلے کا حل نہیں: امریکی صدر جوبائیڈن
جوبائیڈن نے امریکی صدارت کی کرُسی سنبھالنے کے بعد اعلان کیا تھا کہ امسال 11 ستمبر تک امریکی فوجیوں کو واپس اپنے ملک بُلا لیا جائے گا
مزید پڑھیں -
کابل: نازش ڈگری مکمل کئے بغیر تعلیم کو خیرآباد کہہ دیں گی
والدین مکتب جانے نہیں دیتے، ملک اس وقت بڑے نازک دور سے گزر رہا ہے اور اس سے پہلے بھی حالات کچھ ٹھیک نہیں تھے۔ ٹی این این سے گفتگو
مزید پڑھیں