صحت
-
بارش کے بعد پشاور میں گلے اور کھانسی کی بیماری میں اضافہ
جب جب بارشیں ہوتی ہیں چاہے وہ مون سون کی ہو یا برسات کی اپنے ساتھ کوئی نہ کوئی وباء ضرور لے کر آتی ہے
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں آج سے صحت کارڈ پر مفت علاج کا سلسلہ بحال
وہ کہتی ہیں کہ بغیر صحت کارڈ کے علاج پر تقریباً 60 ہزار روپے کا خرچہ آتا تھا لیکن صحت کارڈ میں مجھے اگلے ایک ہفتے تک دوائیں بھی دی جائیں گی
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ پر علاج بحال
یکم رمضان سے صوبے میں ایک بار پھر صحت کارڈ کو بحال کیا جارہا ہے جس کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔
مزید پڑھیں -
ضلع باجوڑ بھی ایچ آئی وی ایڈز سے محفوظ نہیں رہا
گل آغا بھی باجوڑ کے ان 170 رجسٹرڈ مریضوں کے فہرست میں شامل ہے جو ایڈز سے متاثر ہوچکے ہیں
مزید پڑھیں -
چھاتی کے سرطان کی وجوہات اور علامات کیا ہیں؟
جب مجھے اس بیماری کا علم ہوا تو شروع میں بہت ڈر گئی۔ نائلہ
مزید پڑھیں -
باجوڑ کے مختلف علاقوں میں باؤلے کتوں کا راج، ذمہ دار کون؟
حفیظ اللہ كہتے ہیں كہ اس نے اپنے بچے کے علاج کیلئے 1500 روپے کا ایک ایک انجکشن خریدا ، بچے کو کل پانچ انجکشن لگے
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں خاتون کے رحم سے 10 کلوگرام وزنی دو رسولیاں نکال لی گئی
پرائیویٹ کلینک میں مریضوں کے چیک اپ کے دوران عمر رسیدہ غریب شخص نے بہو کے پیٹ میں درد کی شکایت کی
مزید پڑھیں -
ای سگریٹ سے جڑی غلط فہمیاں
کچھ دن پہلے ایک نجی ادارے کی جانب سے ایک ورکشاپ میں تھی جو ای سگریٹ کے حوالے سے تھا
مزید پڑھیں -
کیا ایچ آئی وی کی اہم وجہ جنسی تعلقات ہیں؟
مینا کو بھی زیادہ علم نہیں کہ ان کو یہ مرض کیسے لگا لیکن ان کے مطابق شاید بے احتیاطی کی وجہ سے ایچ آئی وی ہوگیا ہے
مزید پڑھیں -
پشاور میں آنکھوں کی بینائی کا کامیاب آپریشن صرف 20 روپے میں
پچھلے 4 سال سے چکوال میں ہر آنکھوں کے ڈاکٹر سے اپنے بیٹے کے کا معائنہ کرکے تھک چکا تھا
مزید پڑھیں