صحت
-
خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے کیسز کم، لیکن محکمہ صحت نے مون سون کے بعد کے خطرات کے لیے تیاری مکمل کر لی
صوبہ بھر میں ڈینگی کی روک تھام کیلئے پہلے سے اقدامات جاری ہیں، جن میں ڈینگی لاروا کی نشاندہی کرنا اور اس بارے معلومات حاصل کرنا، ڈینگی وباء کے حوالے سے لیڈی ہیلتھ ورکرز و محکمہ صحت کی ٹیموں کے ذریعے صوبہ بھر میں آگاہی مہم اور کیسز آنے کی صورت میں فوری طور پر…
مزید پڑھیں -
کیا آپ کھانا کھانے کے بعد سو جاتے ہیں؟ کھانے کے فورا بعد سونے کے مضر اثرات
رات کے کھانے کے چند گھنٹے بعد اگر آپ کو بھوک لگی ہے تو ان غذاؤں کو کھانے سے اجتناب کریں جن میں کیلوریز کی مقدار زیادہ ہو۔ مثال کے طور پر ان میں چاکلیٹ ، ٹماٹر سے تیار کی گئی اشیاء، ڈیری مصنوعات، کولڈ ڈرنک، کافی اور فرینچ فرائیز شامل ہیں۔
مزید پڑھیں -
جان ہے تو جہان ہے،بھر پورنیند صحت مند زندگی کی کنجی
اگر رات کو مکمل نیند نہ ملے تو صبح دماغ صحیح طور پر کام نہیں کرتا اور یادداشت کی کمی ہو سکتی ہے۔ نیند کی کمی کی وجہ سے لوگ چڑچڑے پن اور بے چینی کا شکار ہو سکتے ہیں، اور یہ دماغی صلاحیتوں اور جسمانی صحت پر بھی منفی اثر ڈالتی ہے۔
مزید پڑھیں -
پانی ایک قیمتی وسیلہ، مگر آنے والے وقتوں میں پانی کی قلت ممکن ہے
اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام کی ایک رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں ایک ارب دس کروڑ لوگوں کو پانی تک رسائی حاصل نہیں ہے۔ پانی کے بحران سے کئی لوگوں کی زندگیاں متاثر ہوئی ہیں۔ اس رپورٹ کے مطابق سال 2050 تک انسانی آبادی کی تعداد میں اضافہ ہوگا اور لوگوں کو پانی کے…
مزید پڑھیں -
دودھ کی ملاوٹ پر کارروائی میں رکاوٹ، میئر مینگورا نے سیل دکانیں ڈی سیل کر دی
دودھ میں ملاوٹ کی دو اقسام ہے ایک وہ جس میں صرف پانی ملایا جاتا ہے، وہ دودھ کی طاقت کو تو کم کر سکتا ہے لیکن صحت کے لئے خطرناک نہیں ہوتا، دوسری قسم کی ملاوٹ وہ ہے جس میں مختلف اقسام کے کیمیکلز ملائے جاتے ہیں وہ انسانی صحت کے لئے انتہائی خطرناک…
مزید پڑھیں -
زہریلی فضائیں کیسے ہماری صحت کو متاثر کرتی ہیں
ہم جب چھوٹے تھے تو آسمان اس قدر نیلا اور صاف نظر آتا تھا کہ بندہ دیکھتا ہی رہ جاتا۔ ہوا اس قدر صاف تھی کہ آسمان میں تارے صاف اور واضح نظر آتے بلکہ لوگ ان تاروں کی روشنی سے ہی رات کی تاریکیوں میں چلتے تھے۔
مزید پڑھیں -
گرمیوں میں صحت کے لئے مفید موسمی پھل
ایزل خان گرمیوں کے موسم میں خوراک میں کچھ خاص پھل شامل کرنا صحت کے لئے بہت فائدہ مند ہے۔ یہ پھل جسم میں پانی کی کمی کو پورا کرنے میں مدد فراہم کرتے ہیں جو گرمی کے موسم میں عموماً کم ہوتی ہے۔ اس موسم میں چند ایسے پھل ہیں جو خصوصی طور پر…
مزید پڑھیں -
پوسٹ پارٹم ڈپریشن: کیا ایک ماں اپنی ہی اولاد سے نفرت کر سکتی ہے؟
جب میں بچے کے ساتھ اکیلی ہوتی تھی تو میرا دل کرتا کہ میں اس کو تکلیف پہنچاؤں۔ اس بات پر مجھے بہت شرمندگی ہوتی اور میں روتی رہتی۔
مزید پڑھیں -
آنکھوں کو مسلنے کی عادت، اور اسکے منفی اثرات
سعدیہ بی بی آنکھیں کسی نعمت سے کم نہیں کیونکہ ان کے بغیر دنیا کو دیکھنا ممکن نہیں مگر کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جو ہماری بینائی کے لیے نقصان دہ ثابت ہوتی ہیں جن میں سے ایک آنکھوں کو مسلنا بھی ہے ۔ درحقیقت یہ آنکھوں کے لیے سب سے خطرناک عادت ہے جس…
مزید پڑھیں -
کیا چائے صحت کے لیے اچھی ہے ؟
ایک اوسط شخص کے لیے، جنہیں کیفین سے مسئلہ نہ ہو وہ دن میں تین سے چار کپ تک سیاہ چائے قابل قبول مقدار ہو سکتی ہے ۔
مزید پڑھیں