صحت
-
صحت کارڈ: خیبرپختونخوا حکومت انشورنس کمپنی کی 19 ارب روپے کی مقروض
خیبرپختونخوا حکومت صحت کارڈ پروگرام کے تحت انشورنس کمپنی کی 19 ارب روپے کی مقروض ہو گئی ہے، جس کی وجہ سے متعدد اسپتالوں میں صحت کارڈ کی خدمات میں وقفے وقفے سے معطلی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق بروقت رقم کی ادائیگی نہ ہونے کے باعث ہسپتالوں میں علاج کی…
مزید پڑھیں -
پشاور: لیڈی ریڈنگ ہسپتال انتظامیہ نے پرچی فیس میں اضافے کا اعلان کر دیا
پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال (ایل آر ایچ) میں ایمرجنسی اور او پی ڈی کے لیے پرچی فیس میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ ہسپتال کے ترجمان محمد عاصم کے مطابق، نئی پرچی فیس 30 روپے سے بڑھا کر 50 روپے کر دی گئی ہے۔ ترجمان نے مزید بتایا کہ اس فیصلے کی منظوری…
مزید پڑھیں -
علاج گھر: ٹیلی میڈیسن کے ذریعے صحت کے نظام میں انقلاب، مگر کیسے؟
علاج گھر ایک جدید ٹیلی میڈیسن کمپنی ہے جو دنیا بھر کے مریضوں میں مرض کی تشخیص ٹیلی میڈیسن ٹیکنالوجی کے ذریعے کرتی ہے۔ اس پلیٹ فارم کے ذریعے، ڈاکٹر اپنے موبائل فون یا کمپیوٹر کے ذریعے مریضوں سے جڑ کر تشخیص فراہم کر سکتے ہیں، چاہے مریض کہیں بھی ہوں۔
مزید پڑھیں -
حمل اور زچگی کے دوران خواتین کے مسائل اور انکا حل
اگر ہم اپنے معاشرے اور ثقافت کو دیکھے تو خواتین اپنے مسائل بتاتے ہوئے ہچکچاتی ہیں۔ ہمارے ہاں حمل، ماہواری یا خواتین کی تولیدی صحت پر بات کرنا معیوب سمجھا جاتا ہیں۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں ایم پاکس کےتیسرے مریض کی تصدیق
مریض کا تعلق اورکزئی سے ہے اور یہ خیبر پختونخوا میں 2024 میں ایم پاکس کا تیسرا تصدیق شدہ کیس ہے۔
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں ایم پاکس کے مزید 2 مشتبہ مریضوں کی تصدیق
خیبرپختونخوا میں ایم پاکس کے مزید دو مشتبہ مریضوں کو پولیس سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق، باچاخان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سکریننگ کے دوران ان دونوں مسافروں میں ایم پاکس کی علامات پائی گئی تھیں۔ دونوں مشتبہ مریضوں کو ایئرپورٹ سے فوری طور پر پولیس سروسز ہسپتال میں واقع ائیسولیشن…
مزید پڑھیں -
نوشہرہ میں منکی پاکس وائرس کی تصدیق، خیبر پختونخوا میں ایم پاکس کا دوسرا کیس کنفرم
آئسولیشن وارڈز میں سکریننگ اور سرویلنس کا مؤثر نظام قائم کرنے کے لیے تربیت یافتہ عملہ 24 گھینٹے ڈیوٹیاں سرانجام دے گا۔
مزید پڑھیں -
ایم پاکس الرٹ، محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے پشاور ایئرپورٹ پر ٹیمز تعینات کر دی
پشاور میں محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے بیرونی ممالک سے آنے والے مشتبہ ایم پاکس کے مریضوں کے لیے حفاظتی اقدامات کو مزید مضبوط کر دیا ہے۔ ایئر پورٹ پر 7 ڈاکٹرز اور 8 ٹیکنیشن تعینات کر دیے گئے ہیں تاکہ کسی بھی مشتبہ کیس کی فوری جانچ اور علاج ممکن ہو سکے۔ پولیس سروسز…
مزید پڑھیں -
منکی پاکس کے حوالے سے ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ ڈاکٹر ارشاد روغانی کی جانب سے اہم اپڈیٹ
عالمی ادارہ صحت کے مطابق، منکی پاکس وائرس کی شرح اموات 3.6 فیصد سے 10.6 فیصد تک ہو سکتی ہے۔ منکی پاکس سے متاثرہ شخص کے لیے ضروری ہے کہ وہ خود کو آئسولیٹ کرے یہاں تک کہ مرض کی تمام علامات ختم ہو جائیں۔ مریض کے زیر استعمال چیزوں کو اچھی طرح صاف کریں…
مزید پڑھیں -
کے پی میں منکی پاکس کیس کی تصدیق، عالمی ادارہ صحت نے ایمرجنسی قرار دے دی
منکی پاکس ایک ایسا انفیکشن ہے جو جنگلی جانوروں کے کاٹنے سے یا ان کے جسم کو چھونے سے لگتا ہے۔ متاثرہ شخص کے جسم یا چیزوں کو چھونے سے بھی ایم پاکس کے لگنے کا خطرہ ہوتا ہے۔ اگرچہ یہ وائرس عمومی طور پر خطرناک نہیں ہوتا مگر مہلک ہونے کی صورت میں جان…
مزید پڑھیں