فیچرز اور انٹرویو
G
-
صوابی کے ثقافتی چادر ‘چیل’ کو نئے انداز میں پیش کرنا طالبات کو مہنگا پڑ گیا
میرا مقصد صوابی کی چیل کو ترقی دینا تھا ناکہ اس کے خلاف پروپیگنڈا کرنا لیکن بعض لوگوں نے اس کو بہت غلط انداز سے لیا
مزید پڑھیں -
‘یہ تو مردوں کا کام ہے تم عورت ہو کر کاروبار کیسے کرو گی؟’
کاروبار کرنے کی خواہش مند خواتین کے لئے ایسا کچھ کر سکوں کہ ان کا سامنا کبھی ان مشکلات سے نہ ہو جو کبھی میری راہ میں رکاوٹ بن کر آئی تھیں۔ سیدہ نازیہ شاہ، صدر مردان وومن چیمبر
مزید پڑھیں -
فرزانہ کے خاندان کو جب ان کی بینک ملازمت ایک آنکھ نہ بھائی
سلمہ جہانگیر ‘میں خاندان میں پہلی لڑکی تھی جس نے سرکاری ملازمت اختیار کی اور وہ بھی بینک کی تو سب کو یہ بات بہت عجیب لگی تھی اور معیوب بھی’۔ فرزانہ یاسمین کہتی ہیں کہ نوکری سے پہلے اور بعد میں انہیں اکثر یہی سننے کو ملتا تھا کہ جو لڑکی نوکری کرتی ہیں…
مزید پڑھیں -
بصیرت خان قبائلی خواتین کی تقدیر بدلنے نکل پڑی ہیں؟
جب سے میں پی اے بنی ہوں تو علاقے کی جن بچیوں نے تعلیم ادھورا چھوڑا تھا انہوں نے اب دوبارہ داخلے لے لیے ہیں
مزید پڑھیں -
سمیرا لطیف کو ڈی آئی خان کی تاریخ بدلنے کی کیوں سوجھی؟
ڈیرہ اسماعیل خان کی صحافتی تاریخ بدلنے والی یہ لڑکی صرف ملازمت کے لئے نہیں بلکہ ایک مشن کے طور پر صحافت میں آئی ہے اور وہ مشن ہے خواتین کی آواز بننا۔
مزید پڑھیں -
ٹانک کی لڑکی اقوام متحدہ کے مشن تک کیسے پہنچی؟
مجھے بچپن سے فورسز جوائن کرنے کا شوق تھا لیکن معاشرے کی تنگ نظری کی وجہ سے میں گھر میں قید ہو کر رہ گئی تھی
مزید پڑھیں -
پشاور کی عارفہ کا ایک کمرے سے بیوٹی سیلون تک کا سفر
خواتین گھر میں بھی پارلر چلا سکتی ہیں لیکن کمرشل ایریا میں اپنا سیٹ اپ کھول کر وہ بہت کامیابی حاصل کرسکتی ہیں۔ پشاور بیوٹی سیلون کی بانی کا ٹی این این کے ساتھ خصوصی انٹرویو
مزید پڑھیں -
‘لڑکوں سے لڑنا ہوگا، میری تو پیروں تلے سے زمین کھسک گئی’
مرد کوچز سے سیکھنے اور لڑکوں سے مقابلے کرنے کا انہیں ایک فائدہ بھی ہوا کہ اب خواتین کھلاڑیوں پر اکثر اوقات بھاری پڑتی ہیں۔ 'اب میری پنچ کو سہنا بہت سی لڑکیوں کے بس کی بات نہیں۔'
مزید پڑھیں -
مارچ اور نعروں سے الگ تھلگ، چارسدہ میں خواتین کا عالمی دن نئے انداز میں
جاگیر دار، سرمایہ دار اور ریاست صرف اعلانات کرکے محنت کش خواتین کو دھوکہ دے رہی ہے لیکن اب ہماری خواتین بیدار ہو چکی ہیں، اب ان کے حقوق کوئی سلب نہیں کر سکتا۔ مدیحہ شاہ
مزید پڑھیں -
‘شوہرنے خود شوبز انڈسٹری میں متعارف کروایا اور پھرشک بھی کرتا رہا’
پشاور کی رہنے والی اداکارہ اور میک اپ ارٹسٹ کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر نے شوبز سے حاصل کی جانے والی آمدنی اپنی ملکیت سمجھتا تھا
مزید پڑھیں