فیچرز اور انٹرویو
G
-
شیڈول فورتھ ہے کیا اور اس میں نام کب، کیوں اور کیسے ڈالا جاتا ہے؟
شیڈول فورتھ میں شامل افراد کی نقل و حرکت، کاروبار اور تقریر پر کڑی نظر رکھی جاتی ہے، متلقہ شخص اپنی نقل و حرکت کے بارے میں اپنے ضلعی پولیس آفیسر کو آگاہ کرنے کا پابند ہوتا ہے۔
مزید پڑھیں -
‘دس منٹ کی ریگولر کلاس ایک گھنٹہ آن لائن کلاس سے بہتر ہے ‘
گاؤں میں نہ ہی لڑکیوں کے لیے آن لائن کلاسز کی سہولت ہے اور نہ ہی لڑکیاں لڑکوں کی طرح ٹیوشن جاکر اپنی سکول کی کمی کو پورا کر سکتے ہیں.
مزید پڑھیں -
کالعدم تحریک لبیک کے احتجاج بارے علماء کرام کیا کہتے ہیں؟
پیغمبر اسلام کے ناموس کے نام پر تشدد کرنا غیرشرعی ہے اور بحثیت مسلمان ایسے اقدامات سے گریز کرنا ضروری ہے۔
مزید پڑھیں -
”ہراساں کرنے والوں کو متنبہ کرتی رہتی ہوں تاہم بعض لوگ بہت ڈھیٹ ہوتے ہیں”
ہمارا لباس، جو کہ ہمارا یونیفارم ہے، ہی ایسا ہے کہ ہر کسی کی نظر ہم پر پڑتی ہے۔ آئے روز ہراسانی کا سامنا کرنے والی نرسنگ طالبہ ندا اور ان کی ساتھی اقراء کی ٹی این این کے ساتھ خصوصی گفتگو
مزید پڑھیں -
جنسی زیادتی کے شکار بچے کون سے نفسیاتی مسائل سے دوچار ہوتے ہیں؟
بچے کے مطابق جب وہ جان چُھڑانے کیلئے چیخیں مار رہا تھا تو ملزم نے اُنکی آواز دبانے کیلئے انکے منہ کو ہاتھ سے ڈھانپ دیا
مزید پڑھیں -
”10 سال بعد لاشوں کی باقیات ملیں تو ہمارا دل مطمئن ہو گیا”
درہ آدم خیل میں قتل کئے گئے شانگلہ کے 16 مزدوروں کے لواحقین کا حکومت سے اعلی عدالتی کمیشن قائم کرنے اور قاتلوں کو سخت سے سخت سزا دینے کا مطالبہ
مزید پڑھیں -
‘اپنی کمائی سے کبھی بسکٹ یا کھلونے نہیں خریدے گھر کا راشن پورا کرتا ہوں’
شفیق کا کہنا ہے کہ جب کرونا وائرس کی شدت میں اضافہ ہوتا ہے تو مجھے اس لیے خوشی ہوتی ہے کہ پھر ماسک لگانے کی پابندی بڑھ جاتی ہے
مزید پڑھیں -
تیراہ میں جوان بہن بھائی کو کیوں قتل کیا گیا؟
انکو قبائلی اضلاع میں واپس وہی نظام چاہیئے کیونکہ اس نظام کے چلے جانے سے ملک دین خیل جیسے واقعات میں اضافہ ہوگیا ہے
مزید پڑھیں -
کیا واقعی انٹرنیٹ نے ہمیں لائبریری سے دور کر دیا ہے؟
یہ حقیقت ہے کہ انٹرنیٹ نے ہمیں بہت سی سہولیات فراہم کی ہے لیکن لائبریری میں کتابیں پڑھنے اور وقت گزرنے کا اپنا ہی مزہ ہوتا تھا جو کہ ان لائن مطالعہ میں نہیں ہے۔
مزید پڑھیں -
"265 سیٹوں کو گھٹا کر 29 کر دینا طلباء کے مستقبل پر ڈاکہ ہے”
ضم اضلاع اور صوبہ بلوچستان کے میڈیکل طلباء کا اسلام آباد میں پاکستان میڈیکل کمیشن کے سامنے گیارہ دن دھرنے کے بعد اپنے مطالبات کے حق میں بھوک ہڑتالی کیمپ کا آغاز
مزید پڑھیں