فیچرز اور انٹرویو
G
-
شہزادہ نارسیسس بھوک و پیاس سے کیوں مرا تھا؟
ایک خوبصورت شہزادہ جسے اپنے چاہنے والوں اور اردگرد کی دنیا سے کوئی دلچسپی نہیں، ایک دن پانی میں اپنا عکس دیکھ کر اپنے آپ پر فریفتہ ہو گیا تھا۔
مزید پڑھیں -
لاہور میں قبائلی اضلاع کے ڈیڑھ سو سے زائد سوداگروں کے دوکانات مسمار
مسمار کئے گئے دوکانوں کے مالکان کا کہنا ہے کہ ایل ڈے اے نے صرف ایک دن کے نوٹس پر دوکانیں مسمار کئے اور وہ اسکی سب سے بڑی وجہ نسلی تعصب قرار دیتے ہیں
مزید پڑھیں -
ٹی این این کی رپورٹ پر ایکشن، دریائے سوات کنارے تجاوزات مسمار
محکمہ واسا نے بھی دریائے سوات کے لئے خصوصی صفائی مہم شروع کر دی۔
مزید پڑھیں -
”ہم اللہ کے آسرے پے بیٹھے ہیں ہمارا پوچھنے والا کوئی نہیں ہے”
مردان کی ایک بیوہ کی کہانی جو شوہر کی وفات کے بعد بنجارن کا کام کرنے پر مجبور اور موجودہ حکومت سے بہت ناراض ہے۔
مزید پڑھیں -
پرانے وقتوں میں جہیز کی پہچان مس اور تانبے کے برتن اب کہیں نظر نہیں آتے
پلاسٹک، سلور اور سٹیل نے ہمارے کام اور ہنر کو ختم کر دیا نے پشاور میں صرف دو کاریگر رہ گئے ہیں تانبے اور مس کا استعمال ختم ہو گیا ہے: نثار حسین
مزید پڑھیں -
دہشت گردی ایک بار خیبرپختونخوا کے دروازے پر، کیسے روکا جاسکتا ہے؟
'اس وقت افغانستان میں جنگ کا ماحول گرم ہے اور جب ماحول گرم ہو تو اُس سے دہشتگرد آسانی سے فائدہ اُٹھا کر کاروائیاں کر سکتے ہیں'
مزید پڑھیں -
‘ہسپتال کیخلاف میڈیا پر خبر نشر ہونے والے صحافی کیخلاف کاروائی ہوگی’
واضح رہے کہ مذکورہ واقعات کو میڈیا او سوشل میڈیا پر کافی کوریج ملہ تھی جس کی وجہ سے عوام نے ہسپتال کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔
مزید پڑھیں -
پشاور کا نوجوان جو روزانہ سو لڑکیوں کو اپنے رکشے میں مفت سکول لے کر آتا ہے
ان کی بہنیں والدین کی جانب سے ٹرانسپورٹ فیس کی استطاعت نہ رکھنے کی وجہ سے سکول جانے سے قاصر تھیں
مزید پڑھیں -
گھریلو تشدد، 2020 میں 624 خواتین و بچیاں قتل
خیبر پختونخوا میں تشدد کی وجہ سے 124،ہ پنجاب میں 302، سندھ میں 113، بلوچستان میں 19 اور گلگت بلتستان میں 66 خواتین تشدد کر کے مار دی گئیں۔
مزید پڑھیں -
کوئی ریلیف نہیں، بجٹ نے عوام کی امیدوں پر پانی پھیر دیا
حکومت پاکستان نے بجٹ میں مزدور کی کم سے کم اجرت 21000 تو مقرر کر دی ہے مگر اس کو پوچھنے والا کوئی نہیں یے صرف اور صرف کاغذ تک محدود ہے۔
مزید پڑھیں