فاٹا انضمام
-
”میری بہن جو بھی پہنے، تمھاری رائے کس نے مانگی ہے؟’
اگر کسی کو پردہ نہ کرنے کے عذاب سے ڈر لگتا ہے تو خود دو برقعے پہنا کرے بجائے دوسروں کے کاموں میں ٹانگ اڑانے کے۔
مزید پڑھیں -
”صحافی تو 24 گھنٹے ذہنی تناؤ میں ہوتے ہیں جو ان کی فیمیلی کو بھی متاثر کرتا ہے”
گزشتہ 2 سال میں پشاور سے کسی صحافی کی طرف سے سیفٹی اینڈ سیکورٹی سے متعلق تحریری طور پر نہ تو کوئی شکایت درج ہوئی اور نا ہی کسی کو سیکورٹی فراہم کی گئی۔ ہوم ڈپارٹمنٹ
مزید پڑھیں -
صحافیوں کے بعد فاٹا قومی جرگہ کی پارلیمنٹ کے سامنے دھرنے کی دھمکی
فاٹا سے آئے ہوئے اتنے لوگ حکومت کیلئے واضح پیغام ہے کہ قبائلی عوام فاٹا انضمام کے حق میں نہیں اس لئے حکومت اس فیصلے پر نظر ثانی کرے۔ اسلام آباد میں قومی جرگہ سے مقررین کا خطاب
مزید پڑھیں -
”حکومت سہولیات فراہم کرے ہم افغان پناہ گزینوں میں آگاہی مہم چلائیں گے”
پاکستان میں رہتے ہوئے اسی ملک کے تمام قوانین ہم سب پر لاگو ہو رہے ہیں اور ان قوانین کی پاسداری کرنا ہم سب پر فرض ہے۔ اللہ میر
مزید پڑھیں -
اب 15 سے 18 سال تک کی عمر کے افراد بھی ویکسین کے اہل
15 سے 18 سال تک کے بچوں کو فائزر ویکسین مفت لگائی جائے گی جب کہ 18 سال تک کے بچوں کی ویکسینیشن کے لیے رجسٹریشن سرٹیفکیٹ اور ب فارم لازمی ہو گا۔ این سی او سی
مزید پڑھیں -
”تحریک انصاف کا انصاف”، ضم اضلاع کی آسامیوں پر ملاکنڈ سے تقرریاں
ضم اضلاع سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کا سخت ردعمل، ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز خیبر پختونخوا نے تقرریوں پر عملدرآمد معطل کر دیا۔
مزید پڑھیں -
بلوچستان کے پہلے وزیراعلیٰ سردار عطاء اللہ مینگل انتقال کر گئے
''بلوچستان نیشنل پارٹی اپنے عظیم قائد، سرپرست اعلیٰ، بلوچستان کے تاریخ ساز قوم پرست رہنما اور مینار بلوچ اب ہمارے درمیان نہیں رہے، بی این پی جنازے کا اعلان جلد کرے گی۔''
مزید پڑھیں -
خیبر: پانی بحران سے تنگ خواتین نے پاک افغان شاہراہ کو بند کر دیا
خواتین نے بے شک احتجاج میں پہل کی لیکن جب علاقے کے مرد آئے تو خواتین گھروں کو واپس چلی گئیں۔ محراب شاہ
مزید پڑھیں -
راحت العین کا الزام درست ہے یا ضیاء اللہ بنگش کی تردید؟
وہ جنسی تعلقات چاہتے ہیں اور میں جنسی تعلقات قائم رکھنا نہیں چاہتی: راحت، خاتون کا دماغی توازن ٹھیک نہیں۔ ضیاء اللہ بنگش
مزید پڑھیں