فاٹا انضمام
-
پنجاب حکومت نے مصنوعی بارش کی مقامی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ کر لیا
محکمہ موسمیات نے تصدیق کر دی کہ جہلم، چکوال، تلہ گنگ اور گوجر خان میں 'سیڈ کلاوڈنگ' کے نتیجے میں جہلم اور گوجر خان میں بارش ہوئی ہے۔
مزید پڑھیں -
رواں سال کے پی میں کالعدم تنظیموں کے حملوں میں کتنے شہری اور سیکیورٹی اہلکار جانبحق ہوئے؟
رواں سال اب تک دہشتگردوں نے باجوڑ اور شمالی وزیرستان میں 4 سیاست دانوں کو قتل کیا اور 2 کو زخمی کیا۔
مزید پڑھیں -
سبز پرچم، سبز زمین, باجا لینے کی بجائے پودے لگائیں، جشن آزادی کو سبز بنائیں
اگر ہم جشن آزادی کے موقع پر پودے لگا کر وطن سے محبت کا اظہار کریں، تو یہ جشن مزید خاص ہو جائے گا۔ پشاور میں آمدورفت کی وجہ سے آلودگی میں اضافہ ہوا ہے، جس کے منفی اثرات ہمارے صوبے پر پڑ رہے ہیں۔ ان نقصانات سے بچنے کے لیے شجر کاری ایک مؤثر…
مزید پڑھیں -
اپردیر میں قدرتی مشروم کی پیداوار کیسے سینکڑوں غریب خاندانوں کے روزگارکا ذریعہ بن رہی ہے؟
مشروم کا کاروبار اب ایسا ہے کہ جیسے میں کوئی سونے کا کام کرتا ہوں کیونکہ اب اس میں گذشتہ سالوں کی نسبت اتار چڑھاؤ بہت زیادہ آرہا ہے ۔ اور اسی اتار چڑھاؤ سے کبھی ہمیں فائدہ ہوتا ہے تو کبھی نقصان۔
مزید پڑھیں -
ضم اضلاع میں آج بھی خواتین کو وراثتی حقوق حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا۔
سعیدہ سلارزئ پشاور یونیورسٹی کی بی ایس کی طالبہ اور ضلع خیبر کی رہائشی ماریہ آفریدی کا ماننا ہے کہ قبائلی اضلاع کی خواتین اب وراثت میں اپنے جائز حصے کے بارے میں زیادہ باشعور ہو رہی ہیں کیونکہ انہوں نے ان حقوق کے حصول کے لیے آواز اٹھانا شروع کر دی ہے۔ جسے قبائلی…
مزید پڑھیں -
پٹرولیم ڈیلرز پر ایڈوانس ٹیکس لاگو، ڈیلرز کا احتجاج
اس وقت ملک میں تقریباً 14 ہزار ریٹیل اسٹیشنز ہیں، جن میں تقریباً 4 ہزار اسٹیشنز براہ راست بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے زیر ملکیت ہیں۔
مزید پڑھیں -
ماحولیاتی آلودگی کے قبائیلی اضلاع کی آب وہوا پر منفی اثرات
محراب آفریدی ماحولیاتی آلودگی اب قبائلی علاقوں میں بھی بڑھنے لگی ہے۔ پہلے قبائلی علاقوں کی آب و ہوا آلودگی سے پاک صاف ہوا کرتی تھی لیکن اب ٹرانسپورٹ ، دہشت گردی کی جنگ سے اب تک بے تحاشہ بارود کا استعمال اور انڈسٹریز کے قیام کی وجہ سے ماحولیاتی آلودگی پر انتہائی برے اثرات…
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان میں فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق
فائرنگ کے نتیجے میں مشادخان بھائی ننصیب خان دوتانی سمیت قتل جبکہ ایک بھائی مثال خان شدید زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھیں -
جامعہ پشاور: ریٹائرڈ اساتذہ سے تدریسی خدمات لینے کا فیصلہ
پشاور یونیورسٹی کے وائس چانسلر کا اساتذہ اور ملازمین کو طلبہ کا قیمتی وقت ضائع ہونے کی وجہ سے فوری طور پر کلاسز کا بائیکاٹ ختم کرنے کا حکم
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید دو افراد قتل
شمالی وزیرستان تحصیل میر علی عیدک میں جمیعت علمائے اسلام کے میر علی تحصیل کے امیر قاری سمیع الدین اور قاری نعمان صاحب کو نامعلوم افراد نے قتل کر دیا
مزید پڑھیں