تعلیم
-
”سیلاب ہمارا سکول تباہ کر گیا اب مسجد میں بیٹھ کر پڑھتے ہیں”
قلعہ سیف اللہ کے خسنوب نامی علاقے کے ایک گاؤں کی مسجد کے باہر دھوپ میں بیٹھے بچے سالہاسال سردی و گرمی کی زد میں رہتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
لکی مروت میں والدین نے اساتذہ کمی کے باعث پرائمری سکول کو تالے لگادیئے
یونین کونسل درہ تنگ کے وانڈہ میرعالم میں گزشتہ کئی مہینوں سے اساتذہ نہیں ہے جس کی وجہ سے بچوں کی پڑھائی متاثر ہورہی ہے
مزید پڑھیں -
صوابی یونیورسٹی کا المیہ
صوابی یونیورسٹی کے 35 اسٹنٹ پروفیسروں کو جو سب پی ایچ ڈی ہیں بیک جنبش قلم ملازمت سے فارغ کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
باجوڑ: ڈبل شفٹ سکولوں کے 342 اساتذہ پانچ ماہ سے تنخواہوں سے محروم
سابق حکومت ڈبل شفٹ کو اپنی کامیابی سمجھتی ہے لیکن دوسری طرف اساتذہ برادری کو درپیش مسائل کو حل کرنے کی زحمت گوارا نہیں کرتی تھی۔ عبدالہادی
مزید پڑھیں -
چاند بی بی: سوات کے سیلاب زدہ بچوں میں تعلیم کی روشنی پھیلانے والی خاتون
چاند بی بی کے مطابق یہ سکول انہوں نے تحصیل بریکوٹ میں کھول رکھا ہے جہاں اس وقت 30 بچے زیرتعلیم ہیں۔
مزید پڑھیں -
لڑکی اور صحافت: لوگ میرے ساتھ کیسا سلوک کریں گے؟
اگر آپ ایک دوسرے کو عزت دیں گے، احساسات و جذبات کا احترام کریں گے تو یقین کے ساتھ کہتی ہوں کہ لوگ بھی آپ کی سوچ سے بڑھ کر آپ کی عزت کریں گے۔
مزید پڑھیں -
عہد کریں بچوں کو جینے کا اصل مزہ سکھائیں گے
بدقسمتی سے ہمارے بڑے بچوں کو کمینہ بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں اور ان معصوم بچوں کا مستقبل برباد ہو جاتا ہے۔
مزید پڑھیں