تعلیم
-
لنڈیکوتل میں 12 سال بعد گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کھول دیا گیا
لنڈیکوتل کے دور افتادہ علاقہ لوئے شلمان میں گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول 12 سال بعد تعلیمی سرگرمیوں کے لئے کھول دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لنڈی کوتل کے دورافتادہ علاقہ لوئے شلمان شین ملک امروز کلی گرلز پرائمری سکول سکیورٹی و دیگر نامعلوم وجوہات کی بناء پر بارہ سال سے بند تھا جوکہ گزشتہ روز…
مزید پڑھیں -
پشاور میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ سے پہلے مشکوک رجسٹریشن پر 9 افراد کی گرفتاری کا انکشاف
9 مشکوک امیدواروں نے ٹیسٹ سے قبل ایک ہی موبائل فون نمبر سے رجسٹریشن کی تھی۔ ٹیسٹ کیلئے 46 سالہ شخص کی رجسٹریشن کا بھی انکشاف سامنے آیا ہے
مزید پڑھیں -
ضم اضلاع میں 8 سو سے زائد سرکاری سکولز غیر فعال، 44 سکولز بند ہونے کا انکشاف
آفتاب مہمند خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع میں 8 سو سے زائد سرکاری سکولز غیر فعال اور 44 سکولز مکمل بند ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق مہمند، باجوڑ، خیبر، کرم، اورکزئی، شمالی وزیرستان، جنوبی وزیرستان اور 6 سب ڈسٹرکٹس، ڈیرہ اسماعیل خان، پشاور، کوہاٹ، بنوں، لکی مروت، ٹانک اور ایف آر ڈیرہ…
مزید پڑھیں -
ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں نقل اور جدید آلات کا استعمال، مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل
ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں بلیو ٹوتھ ڈیوائس اور دیگر تکنیکی آلات کے استعمال کے واقعات کی چھان بین اور روک تھام کیلئے خیبر پختونخوا حکومت نے جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم قائم کردی. ٹیم ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس سپیشل برانچ کی سربراہی میں کام کرے گی اور 7 روز کے اندر اندر اپنی رپورٹ حکومت…
مزید پڑھیں -
ایم ڈی کیٹ کے ٹیسٹ میں نقل: پشاور ہائی کورٹ نے نتائج روک دیئے
پشاور ہائی کورٹ نے ایم ڈی کیٹ کے ٹیسٹ میں بلیو ٹوتھ کے ذریعے نقل کے کیسز پر طلبا کی درخواست پر نتائج روکنے کا حکم دے دیا۔ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں بلیو ٹوتھ کے ذریعے نقل کرنے کے خلاف دائر درخواستوں پر پشاور ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ پشاور ہائی کورٹ نے ایم…
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا کے سرکاری سکولوں کے اساتذہ کا مطالبات کے حق میں احتجاج
اساتذہ نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جس پر ان کے مطالبات کے حق میں نعرے درج تھے
مزید پڑھیں -
ایٹا کے تحت ہونے والے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان کردیا گیا
صوبے کے مختلف میڈیکل کالجوں میں داخلوں کے لیے ایٹا کے تحت ہونے والے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان کردیا گیا جس میں عزرا ریاض نے 198 نمبرز لیکر ٹیسٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ دس ستمبر کو صوبے کے 44 امتحانی ہالوں میں بیک وقت ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کےلئے 46…
مزید پڑھیں -
ضلع مہمند میں طالبات کا استانیوں کی غیر حاضری کے خلاف احتجاج
طالبات کا کہنا تھا کہ انکی استانیاں پڑھانے کے لئے سکول نہیں آتی جس کی وجہ سے لڑکیاں تعلیم سے محروم ہو رہی ہیں
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا: سرکاری کالجز کے اساتذہ کے احتجاج کی وجوہات کیا ہیں؟
احتجاج کا مقصد صوبائی سلیکشن بورڈ کو صوبہ بھر کے 800 سے 900 تک مرد و خواتین اساتذہ کے رکے ہوئے پروموشنز سے متعلق یاد دہانی کرانی ہے
مزید پڑھیں -
والدین اپنے بچوں کے اسکول ٹرانسپورٹ کے ماہانہ اخراجات سے پریشان، سائیکل خریدنے کو ترجیح
پشاور میں مہنگائی کے باعث شہزاد اپنے بچوں کے اسکول ٹرانسپورٹ کے ماہانہ اخراجات سے تنگ آگیا ہے۔
مزید پڑھیں