تعلیم
-
شمالی وزیرستان میں لڑکیوں کے سکول کو بم سے اڑا دیا گیا
چوکیدار نے بتایا کہ انکو شدید تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد چھوڑا گیا
مزید پڑھیں -
میٹرک امتحانات اور رشوت
خیبر پختونخوا میں میٹرک کے امتحانات کا باقاعدہ آغاز 18 اپریل سے ہو چکا ہے
مزید پڑھیں -
فپواسا کا یونیورسٹیز میں مستقل وائس چانسلرز کی تعیناتی کے لیے صوبائی حکومت کو ڈیڈلائن
گزشتہ ایک سال سے خیبر پختونخوا کے 34 میں سے 24 جامعات مستقل وائس چانسلرز کے بغیر چل رہی ہیں
مزید پڑھیں -
سکولوں کو 50 فیصد کتابیں دینے کا اعلان، طلباء اور اساتذہ پریشان
چند سالوں سے حکومت کی جانب سے تمام سرکاری سکولوں میں مڈل تک طالب علموں کو مفت کتابیں دی جاتی ہے
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا، میٹرک کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہونگے
کل سے شروع ہونے والے امتحانات کے لیے صوبے بھر میں 3 ہزار 5 سو 28 امتحانی ہالز قائم کیے گئے ہیں
مزید پڑھیں -
چارسدہ میں نگران حکومت کے دوران بھرتیوں کا انکشاف
تمام کلاس فور ملازمین کی بھرتیوں سے چارسدہ کے سابق اور موجودہ ایم پی ایز کو بھی بے خبر رکھا گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
"پشتو کلاس کیلئے حکم تو جاری ہوا ہے مگر کتاب نہیں”
مادری زبانوں کو نصاب میں شامل کردینے سے ہمارا تعلیمی معیار مزید بہتر ہوجائے گا، فطرت بونیری
مزید پڑھیں -
خیبر میں اس سال پہلی دفعہ سنٹرالائز سسٹم کے تحت سالانہ امتحانات کا انعقاد
سنٹرالائز امتحانات سے بچوں میں نچلی سطح سے ہی مقابلے کا رجحان پیدا ہو جاتا ہے۔ زاہد اللہ آفریدی
مزید پڑھیں -
کے ایم یو پشاور میں ہراسانی ثابت ہونے پر گریڈ 18 کا افسر نوکری سے برخاست
یونیورسٹی انتظامیہ کو ایک طالبہ کیجانب سے ہراسانی کی شکایات موصول ہوئی تھی
مزید پڑھیں