تعلیم
-
”طلباء کو قیادت کے انتخاب کے حق سے محروم رکھنا سوچ سمجھ سے بالاتر ہے”
جامعہ پشاور ایریا سٹڈی سنٹر میں اسلامی جمعیت طلبہ کے زیرِ اہتمام طلبہ یونین کی بحالی کے حوالے سے مباحثہ کا انعقاد
مزید پڑھیں -
تعلیم کی ناگفتہ بہ صورت حال: گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج وانا کی طالبات سڑکوں پر نکل آئیں
لیڈی ٹیچر عرصہ دراز سے غائب ہونے کی وجہ سے پریشان طالبات نے کالج بحالی، ٹرانسپورٹ اور ٹیچر حاضری کو یقینی بنانے کا مطالبہ کر دیا
مزید پڑھیں -
مستونگ کے ڈاکٹر ثناءاللہ: چھوٹے قد کا بڑا آدمی!
پچھلے ہفتے اپنے تحقیقی مقالے کا کامیابی سے دفاع کر کے پی ایچ ڈی کی ڈگری مکمل کر لی، انہوں نے دنیا کی 50 بہترین یونیورسٹیز میں سے ایک سے یہ ڈگری لی ہے۔
مزید پڑھیں -
پرانا گِھسا پِٹا نظام پوری دنیا میں متروک، نئے تعلیمی نظام کو اپنانا ہو گا
تعلیم میں ہر وہ بات بتائی جائے جو بچوں کو اچھی ڈگری دلانے کے ساتھ ساتھ اچھا انسان بننے میں مدد کر سکے، ہر فرد ایک اچھا شہری ایک اچھا انسان ہو تو منظم معاشرہ تشکیل پا سکتا ہے۔
مزید پڑھیں -
کورونا وباء میں 100 فیصد پاس ہونے والے طالب علم فیل ہونے لگے
سال 22-2021 میں جماعت نہم میں رجسٹرڈ طلباء کی تعداد 87777 ہے جنہوں نے 2022 کے امتحانات میں حصہ لیا جن میں 49391 امیدوار کامیاب جبکہ 38365 ناکام ہوئے۔
مزید پڑھیں -
تاج محمد سینٹری ورکر سے اسسٹنٹ ڈپٹی ڈائریکٹر تک کا سفر
اگر انسان کسی کام کو کرنے کی ٹھان لے تو کوئی رکاوٹ اس کے رستے کی دیوار نہیں بن سکتی پاکستان میں ہمیں ایسی بہت سی مثالیں دیکھنے کو ملتی ہیں
مزید پڑھیں -
استاد کی تربیت کون کرے گا؟
ہماری تو خواہش ہی رہی کہ کاش کوئی ایسا استاد ہو جو ہم سے بات کرے، ہمیں سکھائے، ہمیں سوچنے کا موقع دے، ہمیں غلطی کرنے دے اور پھر اصلاح کرے تاکہ پتہ تو چلے کہ صحیح کیا ہے۔
مزید پڑھیں -
بہترین کارکردگی: ضم اضلاع کے گرلز سکولوں کی 39 ہیڈ ٹیچرز کیلئے انعامات
وزیر تعلیم شہرام خان ترکئی نے دوردراز علاقوں سے تعلق رکھنے والی خواتین اساتذہ کی کوششوں کو سراہتے ہوئے معاشرے کی تعمیر میں خواتین اساتذہ کے کردار پر زور دیا۔
مزید پڑھیں -
کل کی تین لڑکیاں آج کی تین کامیاب خواتین
لڑکیوں کے عالمی دن کے حوالے سے ہم نے ایسی خواتین سے بات کی ہے جن کو ایک مقام تک پہنچنے کے لیے بہت سی مشکلات سے گزرنا پڑا۔
مزید پڑھیں -
قوم کے معمار کو جوتے مارنا کہاں کا انصاف ہے
دیگر شعبوں سے وابستہ اہلکاروں کو سرکار کی طرف سے گھر اور کئی سہولیات ملتی ہیں، اساتذہ کو ایسا کچھ بھی نہیں ملتا، کمی تھی تو صرف لاٹھی چارج کی، وہ بھی پوری ہو گئی۔
مزید پڑھیں