تعلیم
-
میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز ایڈمیشن ٹیسٹ سے پی ایم ڈی سی اربوں روپے کما رہے ہیں، کے پی ڈاکٹرز ایسو سی ایشن
میڈیکل کالجز میں داخلے کے لئے انٹری ٹسٹ فیس 6000 سے بڑھا کر 8000 کردی گئی ہے جبکہ انٹری ٹسٹ میں فی امیدوار پر اخراجات 1500 روپے سے 2000 روپے آتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے 8 تعلیمی بورڈز کا میٹرک کے نتائج کا اعلان، طالبات نے کامیابی کے نئے ریکارڈ قائم کر دیئے
خیبر پختونخوا کے 8 تعلیمی بورڈز میں شامل بورڈز ایبٹ آباد، ڈی آئی خان، مالاکنڈ، بنوں، کوہاٹ، مردان، سوات اور پشاور ہیں۔ مجموعی طور پر 8 لاکھ 93,524 طلباء و طالبات نے ان امتحانات میں شرکت کی، جن میں 4 لاکھ 71,020 طلباء اور 4 لاکھ 22,504 طالبات شامل ہیں۔
مزید پڑھیں -
اپر کرم میں تمام میل سرکاری سکولز آج احتجاجاً بند
تنظیم کا کہنا ہے کہ 4 مئی 2023 کو اس اسکول میں مسلح افراد کے حملے میں 4 اساتذہ سمیت 7 افراد کی ہلاکت کے بعد انصاف کی فراہمی تک اسکول کی دوبارہ کھلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں یونیورسٹیز آراضی کی فروخت کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
ضلع مردان میں سال 2009 میں جب یہ زمین خریدی جارہی تھی تو اس کی قیمت 2800 روپے فی مرلہ تھی جو مالکان کا عدالت سے رجوع کرنے اور ان کے حق میں فیصلہ آنے کے بعد اب فی مرلہ قیمت میں ایک لاکھ 26 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ…
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں یونیورسٹیوں کی زمینیں بیچنا تعلیمی زوال کا سبب بن سکتا ہے، ماہرین
صوبہ بھر کے 34 میں سے 20 جامعات میں وائس چانسلرز تعینات نہ ہوسکیں، اساتذہ کے ساتھ ساتھ انتظامی عملہ بھی آئے دن سڑکوں پر احتجاج کرتے نظر آتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
حصول تعلیم کیلۓ عمر کی کوئی قید نہیں
ہم ایک ایسے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں ہم یہ بات بہت زیادہ سوچتے ہے کہ لوگ کیا کہیں گے، اب ایک مخصوص مدت کے بعد تو ہماری تعلیم حاصل کرنے کی عمر ہی نہیں رہی۔
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا: تعلیمی ایمرجنسی کے باوجود 13 اضلاع کے 6,337 سکول بنیادی سہولتوں سے محروم
خیبرپختونخوا کے 13 اضلاع میں 2,211 سکولوں کو بجلی کی سہولت فراہم نہیں کی گئی۔ علاوہ ازیں، 1,057 سکولوں میں پینے کے صاف پانی کی سہولت موجود نہیں، اور 1,253 سکولوں میں ٹوائلٹس کی سہولت نہیں ہے۔
مزید پڑھیں -
حکومت کے بلند و بانگ دعوؤں کے باوجود سینکڑوں سرکاری سکول چھتوں سے محروم
بدقسمتی سے ہمارے ملک میں تعلیم کا شعبہ کبھی بھی حکومتی ترجیحات میں آخری نمبر پر رہا ہے یا رہا ہی نہیں ورنہ آج خیبر پختونخوا میں ان سکولوں کی یہ حالت نہ ہوتی۔
مزید پڑھیں -
گومل یونیورسٹی، مالی خسارہ اور موجودہ چیلنجز پر کس طرح قابو پایا جا سکتا ہے؟
سعد سہیل گومل یونیورسٹی کا قیام پاکستان کی تعلیمی تاریخ کا ایک اہم باب ہے۔ اس یونیورسٹی کی بنیاد وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو نے یکم مئی 1974 کو رکھی، جس کا مقصد ایک جدید اور اعلیٰ تعلیم یافتہ قوم کی تشکیل تھا۔ یہ یونیورسٹی خیبر پختونخواہ کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں واقع ہے…
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں دس سالہ تعلیمی ایمرجنسی کے باوجود بھی گھوسٹ اساتذہ کے موجود ہونے کا انکشاف
شمالی وزیرستان میں سب سے زیادہ سکول غیر فعال اساتذہ غیر حاضر رہ کر کاروبار یا بیرون ملک ڈرائیونگ کرتے ہیں جبکہ سرکاری تنخواہیں وصول کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں