تعلیم
-
اساتذہ سے پولیو کی اضافی ڈیوٹی نہ لی جائے۔ پشاور ہائیکورٹ کا حکم
ضم اضلاع میں اساتذہ سے پولیو کی اضافی ڈیوٹی نہ لینے اور متعلقہ حکام کو اس حوالے سرکلر جاری کرنے کے لیے احکامات جاری
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں پرائمری سکولز مسائل کی زد میں
محکمہ ثانوی تعلیم کی رپورٹ کے مطابق ایک ہزار سے زائد پرائمری سکولوں کی اپنی عمارتیں نہیں ہیں۔
مزید پڑھیں -
ایڈہاک ینگ ٹیچرز کا 19 جون کو بنی گالہ میں دھرنا دینے کا اعلان
ایڈہاک ینگ ٹیچرز کو تاریخ تقرری سے مستقل کیا جائے بصورت دیگر صوبہ بھر کے ایڈہاک ٹیچرز 19 جون کو بنی گالہ میں دھرنا دیں گے جو مطالبات منظور ہونے تک جاری رہے گا۔
مزید پڑھیں -
امان اللہ: لنڈی کوتل کے مزدور بچوں کے استاد!
لنڈی کوتل سے تعلق رکھنے والے امان اللہ پیشے کے لحاظ سے استاد ہیں اور وہ چاہتے ہیں کہ علاقے میں کوئی بھی بچہ تعلیم حاصل کیے بغیر نہ رہ سکے۔
مزید پڑھیں -
نقل کرنے والا تیز، محنت کرنے والا سست کیوں؟
ذرا سوچئے نقل کر کے پاس ہونے اور سفارش کرنے سے اگر نوکری مل بھی جائے تو کیا فائدہ اور کام کیسے کریں گے؟ کچھ دن بعد ویسے بھی قابلیت کا اندازہ ہو جائے گا۔
مزید پڑھیں -
بورڈ امتحانات: طلباء کو پرچے سے زیادہ لوڈشیڈنگ کی پریشانی کا سامنا
میٹرک کے سالانہ امتحانات مارچ کی بجائے اس سال مئی کے گرم ترین مہینے میں منعقد کرائے گئے، ظاہر ہے اس کا براہ راست اثر طلبہ طالبات پر پڑا اور پڑ رہا ہے۔
مزید پڑھیں -
میٹرک امتحانات: نجی سکول کی طالبات پر ممتحنین کی مہربانیاں کیوں؟
ڈیوٹی پر مامور اساتذہ کے کمرا امتحان میں سرکاری طالب علموں کے ساتھ سوتیلی ماں جیسے سلوک کا انکشاف
مزید پڑھیں