تعلیم
-
خیبر پختونخوا کے نجی اسکولز میں پشتو بطور مضمون پڑھانے کی ہدایت
آفتاب مہمند خیبر پختونخوا کے تمام نجی اسکولز میں پشتو اور علاقائی زبانوں کو بطور لازمی مضمون پڑھانے کی ہدایت کر دی گئی۔ اسی حوالے سے پرائیویٹ اسکولز ریگولیٹری اتھارٹی نے نجی اسکولوں کو مراسلہ ارسال کر دیا۔ مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ پشتو اور علاقائی زبانوں کو بطور مضامین پڑھانے کے حوالے سے…
مزید پڑھیں -
صوبائی نگران کابینہ نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ کرانے کا فیصلہ کرلیا
خیبر پختونخوا کے نگران کابینہ نے میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کے ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) دوبارہ کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ نگران صوبائی کابینہ نے دوبارہ ٹیسٹ کرانے کے فیصلے کی منظوری دے دی ہے جس کے مطابق ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 6 ہفتوں میں دوبارہ لیا جائے گا۔ ایم ڈی کیٹ اسکینڈل پشاور ہائی…
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا کے جامعات میں تحقیق پر ایک بھی پیسہ خرچ نہ ہونے کا انکشاف
خیبر پختونخوا کے بعض جامعات میں گزشتہ تین سال کے دوران تحقیق پر ایک بھی پیسہ خرچ نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ دستاویز کے مطابق خیبر پختونخوا میں تحقیق پر فنڈ خرچ نہ کرنے والے جامعات میں یونیورسٹی آف شانگلہ، زرعی یونیورسٹی ڈی آئی خان، ایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور بے…
مزید پڑھیں -
لوئر دیر: انٹرمیڈیٹ کے سالانہ نتائج کا اعلان، طیبہ اکرام کی پہلی پوزیشن
ملاکنڈ تعلیمی بورڈ لوئر دیر نے انٹر میڈیٹ کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا۔ کنٹرولر امتحانات محمد نسیم خان نے پوزیشن ہولڈرز کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ پارٹ ون میں مجموعی طورپر 35728 امیدواروں میں 28260 امیدوار کامیاب ہوئے، نتیجہ 79فیصد…
مزید پڑھیں -
ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں نقل کا معاملہ: جے آئی ٹی رپورٹ میں نئے انکشافات
ذرائع کے مطابق ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے نقل میں اعلیٰ پولیس حکام اور بیوروکریٹس کے صاحب زادے بھی ملوث ہے
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا کی سرکاری جامعات مالی مشکلات کا شکار کیوں؟
فیروز شاہ نے بتایا کہ جامعات کے مختلف شعبوں میں حکومتی پابندی کے باعث طلبہ کی نشستیں بھی نہیں بڑھا سکتے
مزید پڑھیں -
لنڈیکوتل میں 12 سال بعد گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کھول دیا گیا
لنڈیکوتل کے دور افتادہ علاقہ لوئے شلمان میں گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول 12 سال بعد تعلیمی سرگرمیوں کے لئے کھول دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لنڈی کوتل کے دورافتادہ علاقہ لوئے شلمان شین ملک امروز کلی گرلز پرائمری سکول سکیورٹی و دیگر نامعلوم وجوہات کی بناء پر بارہ سال سے بند تھا جوکہ گزشتہ روز…
مزید پڑھیں -
پشاور میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ سے پہلے مشکوک رجسٹریشن پر 9 افراد کی گرفتاری کا انکشاف
9 مشکوک امیدواروں نے ٹیسٹ سے قبل ایک ہی موبائل فون نمبر سے رجسٹریشن کی تھی۔ ٹیسٹ کیلئے 46 سالہ شخص کی رجسٹریشن کا بھی انکشاف سامنے آیا ہے
مزید پڑھیں -
ضم اضلاع میں 8 سو سے زائد سرکاری سکولز غیر فعال، 44 سکولز بند ہونے کا انکشاف
آفتاب مہمند خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع میں 8 سو سے زائد سرکاری سکولز غیر فعال اور 44 سکولز مکمل بند ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق مہمند، باجوڑ، خیبر، کرم، اورکزئی، شمالی وزیرستان، جنوبی وزیرستان اور 6 سب ڈسٹرکٹس، ڈیرہ اسماعیل خان، پشاور، کوہاٹ، بنوں، لکی مروت، ٹانک اور ایف آر ڈیرہ…
مزید پڑھیں -
ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں نقل اور جدید آلات کا استعمال، مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل
ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں بلیو ٹوتھ ڈیوائس اور دیگر تکنیکی آلات کے استعمال کے واقعات کی چھان بین اور روک تھام کیلئے خیبر پختونخوا حکومت نے جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم قائم کردی. ٹیم ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس سپیشل برانچ کی سربراہی میں کام کرے گی اور 7 روز کے اندر اندر اپنی رپورٹ حکومت…
مزید پڑھیں