جرائم
-
چارسدہ میں ڈیڑھ سالہ بچی قتل
بچی کے والد کامران نے تھانہ سٹی پولیس کو بتایا کہ انکی بچی صبح گھر سے لاپتہ ہوئی جس کی تلاش میں پورے محلے کے لوگ نکلے مگر بچی نہیں ملی
مزید پڑھیں -
تحفظ والدین آرڈیننس: بونیر میں والدین کو دھمکی دینے والا نوجوان گرفتار
ناصرزادہ خیبر پختونخوا کے ضلع بونیر میں والدین کی نافرمانی اور تشدد کرنے پر بیٹے کے خلاف تحفظ والدین آرڈیننس کے تحت پہلا مقدمہ پیر بابا تھانہ میں درج کیا گیا جبکہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے نوجوان نور السلام کو گرفتار کرلیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شاہ حسن کے مطابق غازی خانہ سے تعلق رکھنے…
مزید پڑھیں -
حیات آباد میں مبینہ طور پر دس سالہ بیٹے نے فائرنگ کرکے باپ کو زخمی کردیا
ڈاکٹر شاہد رضوان کا کہنا ہے انکو نامعلوم موٹر سائیکل نے زخمی کیا ہے جبکہ تاتارا پولیس کے مطابق انکو بیٹے نے فائرنگ کرکے زخمی کیا ہے
مزید پڑھیں -
پشاور: عدالت نے طالب علم مبشر احمد کے قتل میں نامز پولیس اہلکاروں کو عمر قید کی سزا سنادی
پشاور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے بنوں سے تعلق رکھنے والے طالب علم مبشر احمد وزیر کے قتل میں نامزد دو پولیس اہلکاروں کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا سنا دی۔ استغاثہ کے مطابق پولیس( رائیڈر) اہلکاروں رستم سکنہ گڑھی قمر دین اور روح اللہ سکنہ پھندو نے رات…
مزید پڑھیں -
خیبر: باڑہ میں مبینہ طور پر زمینی تنازعہ، فائرنگ سے چار افراد جاں بحق
ضلع خیبر میں مبینہ طور پر زمینی تنازعہ پر فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ گزشتہ رات ملک دین خیل کے علاقہ سور ڈھنڈ ناویہ کمر میں پیش آیا جس میں فائرنگ کے نیتجے میں چار افراد جاں بحق ہوگئے تاہم تاحال فائرنگ کرنے والوں کی…
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان اور ڈی آئی خان میں کاروائی کے دوران دو دہشت گرد ہلاک
شمالی وزیرستان کے علاقے سپین وام میں سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے پر کاروائی کی
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں منشیات سمگلنگ میں اضافے کی وجوہات کیا ہیں؟
محکمہ داخلہ دستاویز کے مطابق خیبرپختونخوا میں منشیات کے استعمال اور سمگلنگ کے کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے
مزید پڑھیں -
فیکٹ چیک: کیا واقعی سوات میں فائرنگ سے 15 بچوں کو مارا گیا؟
جنید ابراہیم "بھائیو، میری بات سنیں! جس کے جتنے بھی بچے ہیں، اور ہمارے اپنے یار دوستوں میں سے جتنے بھی اس وقت باہر ہیں، خود کو ایک سائیڈ پے کر لیں، ذرہ احتیاط کریں اچھا! کیونکہ اپرسوات میں بہت، 15 بچوں کو (فائر کر کے) مارا ہے، ایک ادھیڑ عمر شخص کو بھی گولیاں…
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں جھڑپ کے نتیجے میں 3 سکیورٹی اہلکار جاں بحق
سیکیورٹی فورسز کی موثر جوابی کارروائی میں 4 دہشتگرد بھی مارے گئے۔ واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔
مزید پڑھیں -
افغانستان میں پاکستان مخالف دہشت گرد پراسرار طور پر قتل
افغانستان میں پاکستان مخالف دہشت گرد ثناء اللہ غفاری عرف شہباب الماجر کی پراسرار ہلاکت سامنے آئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق داعش خراسان کے امیر ثناء اللہ غفاری عرف شہاب المہاجر کو افغانستان کے صوبہ کنڑ میں پراسرار طور پر سفر کے دوران گاڑی میں ہلاک کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق شبہاب الماجر اور اس…
مزید پڑھیں