جرائم
-
ملتان سلطان ٹیم کے مالک عالمگیر ترین نے خودکشی کرلی
پولیس حکام کے مطابق عالمگیر ترین نے خودکشی سے قبل ایک تحریر بھی چھوڑی ہے جس میں انہوں نے اپنی بیماری کا ذکر کیا ہے
مزید پڑھیں -
خیبر میں دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا میجر جاں بحق
دہشت گردوں کے فرار کے راستوں کو کاٹنے کے لیے ناکہ بندیوں کے قیام کا کام جاری تھا کہ دہشت گردوں کی ایک جماعت کو میجر عبداللہ نے دیکھا
مزید پڑھیں -
تور غر، چارسدہ موٹروے پر حادثات، خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق
خیبر پختونخوا کے ضلع تور غر میں مسافر جیپ گہری کھائی میں گرنے سے خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ 6 شدید زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع تور غر میں شگئے سے گاؤں کالش جانے والی مسافر جیپ، جس میں کراچی سے آنے والے مہمان سوارتھے، ایک خطرناک موڑ پر ڈرائیور سے بے…
مزید پڑھیں -
سی ٹی ڈی کا خیبر پختونخوا میں 70 سے زائد دہشت گردوں کو مارنے کا دعویٰ
آفتاب مہمند محکمہ انسداد دہشت گردی خیبر پختونخوا نے رواں سال صوبے میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے اب تک 70 سے زائد مطوب دہشت گردوں کو مارنے کا دعویٰ کیا ہے۔ محکمہ انسداد دہشت گردی کی حالیہ رپورٹ کے مطابق رواں سال کے ابتدائی 20 مختلف انکاونٹرز کے دوران مارے گئے دہشت…
مزید پڑھیں -
نوشہرہ میں 26 سالہ خاتون غیرت کے نام پر قتل
مقتولہ نجی کلینک جارہی تھی کہ ملزم شوہر فضل واحد اور دیور ہمایون نے مین راستے سے اس کو زبردستی پکڑا اور تشدد کرتے ہوئے گھر لے گئے
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں خودکش دھماکہ، 2 سکیورٹی اہلکار جاں بحق
ذرائع کے مطابق خودکش دھماکے میں 10 عام شہری بھی زخمی ہوئے ہیں
مزید پڑھیں -
لکی مروت میں دوستی سے انکار پر نوجوان تیزاب گردی کا شکار
وقار اپنے دوستوں کے ہمراہ لکی سٹی گئے تھے اور لاری اڈہ میں ایک دوکان میں وقار سمیت تمام دوست سموسے کھانے میں مصروف تھے کہ اچانک ملزم عزیز اللہ نے انہیں آواز دی۔
مزید پڑھیں -
پولیس لائنز پشاور میں بدترین دہشتگردی کے بعد پہلا اے آئی سیکورٹی کنٹرول روم قائم
سینٹرل پولیس آفس میں بنائے گئے اے آئی سیکورٹی سے روزانہ کی بنیاد پر 57 ہزار افراد کا ڈیٹا اور فیس ڈیٹیکشن کا عمل شروع کر دیا گیا ہے
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں 6 سالہ بچی کی ذبح شدہ لاش برآمد
مقامی ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان میں یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے جس میں ایک بچی کو بے دردی کے ساتھ قتل کیا گیا ہے
مزید پڑھیں -
"بل دینے کی کیا ضرورت ہے ایک کنڈا لگاو اور اے سی کے مزے لو”
میری ایک کولیگ نے کہا کہ گرمی کا تو بس ایک ہی علاج ہے کہ اے سی والے کمرے میں ہی بندہ بیٹھا رہے
مزید پڑھیں