جرائم
-
نوشہرہ: موبائل فون پر بات کرنے پر بھائی نے بہن کو قتل کر دیا
نوشہرہ میں بھائی نے مبینہ طور پر موبائل فون بات کرنے پر چھوٹی بہن کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ روز خوشیگی بالا کے نواحی گاؤں احمد آباد میں اس وقت پیش آیا جب سگے بھائی ملزم عامر نے مشتعل ہوکر والدین کے سامنے 16 سالہ بہن ماریہ…
مزید پڑھیں -
بنوں میں باپ سمیت چار بچوں کی لاشیں برآمد، قتل یا خودکشی؟ پولیس محرکات ڈھونڈنے لگی
خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے تحصیل ڈومیل سے پانچ لاشیں برآمد ہوئی ہیں میں چار کمسن بچوں کی ہیں۔ لاشیں مبینہ طور پر والد اور ان کے بیٹوں کی ہیں جن کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔ پولیس نے ابتدائی طور پر واقعے کو خودکشی قرار دیا ہے۔ پولیس کے مطابق ڈومیل…
مزید پڑھیں -
سوات دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار، باہر سے حملے کا ثبوت نہیں ملا
سوات کے علاقے کبل میں سی ٹی ڈی تھانے میں ہونے والے دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار ہوگئی جس کے تحت سانحہ مال خانے میں رکھا بارودی مواد پھٹنے سے ہوا۔ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق ایک روز قبل سی ٹی ڈی تھانے میں 2 مشتبہ دہشت گرد لائے گئے تھے، دونوں مشتبہ دہشت گرد…
مزید پڑھیں -
سوات دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 17 ہوگئی، آئی جی نے خودکش حملے کا امکان خارج کر دیا
سوات میں سی ٹی ڈی پولیس کے تھانے میں ہونے والے دھماکے کے حوالے سے آئی جی خیبرپختونخوا نے کہا ہے کہ دھماکے کو کسی دہشت گرد گروپ کی جانب سے خودکش حملہ قرار دینا بلکل غلط ہے۔ گزشتہ رات ہونے والے دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 17 تک پہنچ گئی ہے…
مزید پڑھیں -
سوات سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار، ہلاکتوں کی تعداد 15 تک پہنچ گئی
سوات میں سی ٹی ڈی تھانے میں ہونے والے دھماکے کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق زیادہ امکان اس بات کا ہے کہ دھماکہ مالہ خانہ میں اسلحہ اور بارود کے ذخیرہ میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے ہوا ہے۔ پیر کی رات کو سوات کے علاقے کبل میں سی ٹی ڈی…
مزید پڑھیں -
سوات: سی ٹی ڈی تھانہ میں دھماکہ،خاتون سمیت 10 افراد جاں بحق، 40 سے زائد زخمی
تھانے کی عمارت زمین بوس ہو گئی ہے جس کی وجہ سے ہلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔ پولیس
مزید پڑھیں -
طورخم بارڈر لینڈ سلائیڈنگ، چوتھے روز بھی بڑی کامیابی نہ مل سکی
پاک افغان طورخم میں مٹی کا تودہ گرنے سے متاثرہ جگہ پر سرچ آپریشن کا سلسلہ چوتھے روز بھی جاری ہے۔ لینڈ سلائڈنگ کی جگہ سے ملبہ ہٹانے کا کام تیزی سے جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر ضلع خیبر عبدالناصرکے مطابق ملبے تلے 5 افراد کی لاشیں نکالی جاچکی ہے۔ ملبے میں پھنسی 16 سے زائد…
مزید پڑھیں -
نوشہرہ میں کمسن طالبہ سے جنسی زیادتی، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا
نوشہرہ کے علاقے رسالپور میں اوباش نوجوان نے کمسن طالبہ کو زبردستی جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایس ایچ او تھانہ رسالپور کے مطابق ملزم حیات نے کمسن طالبہ صباگل کو بدھ کے روز اس وقت جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا جب وہ محلہ کی دوکان سے سودا لینے گئی کہ اس دوران…
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں مسلح نقاب پوش بینک سے ایک کروڑ روپے لے اڑے
شمالی وزیرستان میں واقع میرانشاہ بازار میں مسلح نقاب پوشوں نے بینک لوٹ لیا، اور مبینہ طور پر ایک کروڑ روپے تک کی رقم لے اڑے۔ پولیس حکام نے بتایا کہ ڈکیتی پاکستان مارکیٹ میرانشاہ کے قریب واقع نجی بینک میں ہوئی، ابتدائی تحقیقات میں پتہ چلا ہے کہ مسلح نقاب پوش فیلڈر گاڑی میں…
مزید پڑھیں -
ڈی آئی خان: اغواء برائے تاون میں ملوث سی ٹی ڈی ایچ ایس او سمیت تین افراد گرفتار
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس نے بھاری تاوان کے لئے اغواء ہونے والے بارگین ڈیلر کو بازیاب کرکے اغواء برائے تاوان میں ملوث کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ڈی آئی خان کے ایس ایچ سمیت 3 اغواء کاروں کو گرفتار کر لیا۔ ڈی آئی خان پولیس کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبدالرﺅف بابر قیصرانی کی ہدایت پر محمد…
مزید پڑھیں