جرائم
-
فیکٹ چیک: کیا واقعی سوات میں فائرنگ سے 15 بچوں کو مارا گیا؟
جنید ابراہیم "بھائیو، میری بات سنیں! جس کے جتنے بھی بچے ہیں، اور ہمارے اپنے یار دوستوں میں سے جتنے بھی اس وقت باہر ہیں، خود کو ایک سائیڈ پے کر لیں، ذرہ احتیاط کریں اچھا! کیونکہ اپرسوات میں بہت، 15 بچوں کو (فائر کر کے) مارا ہے، ایک ادھیڑ عمر شخص کو بھی گولیاں…
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں جھڑپ کے نتیجے میں 3 سکیورٹی اہلکار جاں بحق
سیکیورٹی فورسز کی موثر جوابی کارروائی میں 4 دہشتگرد بھی مارے گئے۔ واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔
مزید پڑھیں -
افغانستان میں پاکستان مخالف دہشت گرد پراسرار طور پر قتل
افغانستان میں پاکستان مخالف دہشت گرد ثناء اللہ غفاری عرف شہباب الماجر کی پراسرار ہلاکت سامنے آئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق داعش خراسان کے امیر ثناء اللہ غفاری عرف شہاب المہاجر کو افغانستان کے صوبہ کنڑ میں پراسرار طور پر سفر کے دوران گاڑی میں ہلاک کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق شبہاب الماجر اور اس…
مزید پڑھیں -
پشاور: موٹروے ٹول پلازہ پولیس اہلکاروں پر 50 ہزار ریال رشوت کا مقدمہ درج
ہارون الرشید پشاور پولیس نے موٹروے ٹول پلازہ پولیس اہلکاروں پر 50 ہزار ریال رشوت لینے کا مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس کے مطابق متاثرہ شہری کی درخواست پر پولیس افسران نے کارروائی کرتے ہوئے واردات میں ملوث اسسٹنٹ سب انسپکٹر سمیت 4 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرکے ان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا جن سے مزید…
مزید پڑھیں -
چترال میں گاڑی کو حادثہ، ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق
لوئر چترال کے علاقے عشریت میں مسافروں کی ڈاٹسن گہرے کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق جبکہ 13 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق گاڑی اپر دیر سے لوئر چترال ڈمیل جارہی تھی کہ عشریت کوچھانگول کے مقام پر بریک فیل ہونے کے باعث حادثے کا شکار ہوئی جبکہ جاں…
مزید پڑھیں -
سوات میں مسلح افراد کی فائرنگ، دو پولیس اہلکاروں سمیت تین افراد جاں بحق
رفیع اللہ سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں سبزی منڈی کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار اور ایک نجی بینک کا سکیورٹی گارڈ جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق آج صبح سبزی منڈی کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے دو پولیس اہلکاروں عمرا خان اور اشرف علی کو…
مزید پڑھیں -
صوابی میں بیٹے نے ماں باپ کو قتل کردیا
یہ واقعہ ضلع صوابی کی تحصیل ٹوپی کے علاقے گندپ میں سٹیفا موڑ کے مقام پر اس وقت پیش آیا جب ملزم شاہ روم نے اپنے والدین سے دوبئی کے ویزٹ کیلئے پیسے مانگے۔
مزید پڑھیں -
بنوں میں شہری پر بد ترین تشدد، اصل ماجرا کیا ہے؟
غلام اکبر مروت گزشتہ روز ایس ایچ او تھانہ ڈومیل گل محمد کے فیس بک پیج سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں بنوں کے ایک نوجوان کے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں اور ایک شخص اس پر تشدد کررہا ہے جبکہ چند افراد کیمرے کے پیچھے کھڑے ہیں۔ ایس ایچ او تھانہ…
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان میں بارودی مواد کا دھماکہ، دو بہنیں جاں بحق
جائے وقوعہ پر پہنچنے کے بعد 2 لڑکیوں کو شدید زخمی حالت میں پایا گیا جن کی شناخت مقامی شخص جنان خان کی بیٹیوں سے ہوئی
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان: ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں نامور شخصیت سمیت 2 افراد جاں بحق
شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں نامور شخصیت سمیت 2 افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ شمالی وزیرستان کے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میر علی کے سامنے نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے دو افراد کو قتل جبکہ دو افراد کو زخمی کردیا۔ ڈپٹی کمشنر ریحان گل خٹک کے مطابق فائرنگ سے نامور…
مزید پڑھیں