جرائم
-
طورخم بارڈر: پاک افغان دوستی ہسپتال کی جعلی رسیدیں بنانے کے الزام میں تین افراد گرفتار
ایف آئی اے طورخم کے عملے نے طورخم اڈہ پر واقع محفوظ اللہ کی دکان پر چھاپہ مار کر دکان پر موجود دو افراد کو گرفتار کر لیا
مزید پڑھیں -
پشاور: تین روز قبل زخمی ہونے والا سب انسپکٹر چل بسا
گل جلال کو شدید زخمی حالت میں پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں لایا گیا تھا۔ بعدازاں انکو علاج کیلئے ایک نجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا
مزید پڑھیں -
جمرود: مسیحی برداری سے تعلق رکھنے والے شخص کو فائرنگ سے زخمی کر دیا
ضلع خیبر میں مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے وسیم مسیح نامی شخص کو فائرنگ کرکے زخمی کر دیا گیا، خیبر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ تختہ بیگ پولیس چوکی کے انچارج خان داد کے مطابق واقعہ ضلع خیبر کی تحصیل جمرود کے علاقہ غاڑیزہ میں…
مزید پڑھیں -
ہنگو: پولیس ٹریننگ کالج میں ریکروٹ نے خودکشی کرلی
باسط گیلانی ضلع ہنگو کے پولیس ٹریننگ کالج میں تربیت حاصل کرنے والے ریکروٹ نے مبینہ طور پر فائرنگ کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی سی ہنگو میں غیر حاضری کی بنا پر 25 یوم ایکسٹرا ڈرل کی سزا کاٹنے والے ریکروٹ سلمان نے گزشتہ رات دلبرداشتہ ہوکر سرکاری رائفل…
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں دھماکہ، 11 مزدور جاں بحق ہوگئے
شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں سویلین کی گاڑی پر ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 11 مزدور جاں بحق ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق دھماکہ گل میر کوٹ کے قریب اس وقت ہوا ہے جب وہاں سے مزدورں کی گاڑی گزر رہی تھی، دھماکہ میں 2 افراد زخمی بھی ہوئے…
مزید پڑھیں -
ضلع خیبر میں فورسز کی کارروائی کے دوران دو دہشت گرد مارے گئے
دوان کارروائی 2 دہشت گرد ہلاک ہوئے جن میں ایک کی شناخت محمد مجاہد قیصر کے نام سے ہوئی جو درہ آدم خیل کا رہاشی ہے
مزید پڑھیں -
مردان میڈیکل کمپلیکس سے اغوا کیا گیا نومولود بچہ بازیاب
تھوڑی دیر بعد جب وہ واپس آئی تو وہ خاتون بچے سمیت غائب تھی پورے ہسپتال میں اسے تلاش کیا لیکن وہ نہ مل سکی
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں بڑھتے دہشت گردی کے واقعات کے پیچھے افغانستان کے حالات ہے: آئی جی کے پی
دہشت گردی کے تمام کیسز کو ٹریس کر لیا گیا ہے، زیادہ تر خودکش بمباروں کا تعلق افغانستان سے ہے، وفاق سے کراس بارڈ دہشت گردی کے معاملے بات کی ہے
مزید پڑھیں -
ملاکنڈ میں جائیداد تنازعہ پر ماں دو بیٹوں سمیت قتل، ورثاء کا احتجاج
دونوں فریقین قریبی رشتہ دار بتائے جارہے ہیں جن کے درمیان اراضی کا تنازعہ گزشتہ کچھ عرصے سے چلا آرہا تھا۔
مزید پڑھیں