جرائم
-
درہ زندہ میں گیس ڈریلنگ کمپنی کے کانوائے پر دہشتگردوں کا حملہ، ایک سکیورٹی اہلکار جاں بحق
ریسکیو 1122 کے مطابق میڈیکل ٹیموں نے تمام زخمیوں کو درازندہ ٹائپ ڈی ہسپتال منتقل کردیا
مزید پڑھیں -
پشاور میں قتل کئے گئے دولہے کے قتل کیس میں اہم انکشافات
پولیس کے مطابق ملزم مقتول عدنان کی دولہن کو پسند کرتا تھا۔ ملزم نے مقتول عدنان کو راستے سے ہٹانے کے لیے قتل کی منصوبہ بندی کی تھی
مزید پڑھیں -
نوشہرہ میں لاپتہ ہونے والے بچے کی لاش دریائے کابل کے کنارے سے برآمد
پولیس کے مطابق پانچ سالہ بچے محمد صدیق کی لاش پیرسباق کے مقام پر دریائے کابل سے ملی
مزید پڑھیں -
مشہور گلوکار فیاض خان خیشگی کو مردان جیل سے رہا کردیا گیا
پشتو زبان کے معروف گلوکار فیاض خان خیشگی کی قتل کے مقدمے میں ضمانت منظور ہوگئی
مزید پڑھیں -
ٹانک میں پولیس وین پر دہشت گردوں کا حملہ، ایس ایچ او جاں بحق
جاں بحق ایس ایچ او کی نعش کو ابھی تک ہسپتال منتقل نہیں کیا جاسکا ہے
مزید پڑھیں -
پشاور میں نامعلوم افراد نے خواجہ سرا کو چھری کے وار سے قتل کردیا
ابتدائی طور پر یہ معاملہ آپس میں کوئی ذاتی رنجش ظاہر کیا جارہا ہے لیکن یہ کہنا ابھی قبل ازوقت ہوگا۔
مزید پڑھیں -
ٹانک میں چار دہشت گرد ہلاک
مشترکہ آپریشن میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے مابین دوطرفہ فائرنگ کا تبادلہ ہوا
مزید پڑھیں -
افغانستان میں پھنسے پاکستانی مسافروں سے پاسپورٹ چھین لیے جانے کی اطلاعات
افغانستان سائیڈ پر طورخم میں پھنسے ہوئے مسافر نے رابطہ کرکے بتایا کہ پاسپورٹ ویزے کے باوجود بھی ان سے پاسپورٹ چھین کر انہیں پاکستان جانے نہیں دیا جارہا
مزید پڑھیں -
مردان میں بیوی کو چُھری سے قتل کرنے والا ملزم گرفتار
وجہ عناد گھریلو ناچاقی بتائی گئی۔ مقتولہ چار بچوں کی ماں تھی۔
مزید پڑھیں -
ڈی آئی خان میں آئل اینڈ گیس کمپنی پر دہشت گردوں کا حملہ، دو سکیورٹی اہلکار جاں بحق
پولیس کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے آج صبح سویرے آئل گیس کمپنی پر حملہ کیا۔
مزید پڑھیں