جرائم
-
ڈی آئی خان، سکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک
موٹرسائیکل سوار 3 دہشتگردوں نے روکنے کے اشارے پر سکیورٹی فورسز اور پولیس پر اندھا دھند فائرنگ کردی
مزید پڑھیں -
مردان میں خاتون سمیت دو افراد قتل
مقامی ذرائع نے بتایا کہ خاتون اور مرد کو ایک ساتھ دیکھ کر گھرکے افراد نے فائرنگ کی
مزید پڑھیں -
نوشہرہ اور کرک میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے ملزمان گرفتار
ملزم مجھے قریبی گراونڈ زبردستی لے گیا اور میرے ساتھ بدفعلی کے بعد ویڈیو بنائی۔ متاثرہ بچہ
مزید پڑھیں -
-
نوشہرہ میں بہن بھائی نے دریا میں چھلانگ لگادی
ریسکیو 1122کے غوطہ خوروں نے 22سالہ شادی شدہ بہن انیلا کو بچالیا۔
مزید پڑھیں -
نامعلوم مسلح افراد نے لکی سیمنٹ فیکٹری پر حملہ کرکے سیکیورٹی کارڈ کو قتل کردیا
کل رات کو لکی سیمنٹ فیکٹری میں نامعلوم مسلح افراد نے گھس کر چار فیکٹری ورکرز کو اغوا کرلیا
مزید پڑھیں -
جمرود، لاپتہ بچے کی رسیوں سے بندی ہوئی تشدد شدہ لاش برآمد
ڈی پی او خیبر سلیم عباس کلاچی نے زکریا کے قتل کی سخت مذمت کی
مزید پڑھیں -
تیراہ میں ڈرون طیارے کی بمباری سے دو دہشت گرد ہلاک
دور بانڈہ میں پاک فضائیہ نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے
مزید پڑھیں -
لکی مروت میں شادی کی محفل موسیقی کے بعد فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
اشتہاری گروپ کے لوگ محفل موسیقی سے واپس جارہے تھے تو پہلے نکلنے والے گروپ نے گھات لگا کر حملہ کردیا۔
مزید پڑھیں -
نوشہرہ میں چھ سالہ بچہ جنسی زیادتی کا شکار
چھ سالہ طالبعلم کے ساتھ مدرسہ کی چھت پر مدرسہ کے سینئر طالبعلم ملزم یوسف الاسلام نے زبردستی جنسی زیادتی کی
مزید پڑھیں