جرائم
-
حماس اسرائیل جنگ میں کن جنگی قوانین کی خلاف ورزی ہورہی ہیں؟
اب تک 20 ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہو چکے ہیں جسمیں آدھے سے زائد بچے و خواتین شامل ہیں
مزید پڑھیں -
مردان میں خالی پلاٹ سے 6 سالہ بچی کی لاش برآمد
گزشتہ شام چھ سالہ بچی ارمان گھر سے کھیل کود کی غرض سے باہر نکلی تھی کافی وقت گزرنے کے بعد گھر واپس نہیں آئی
مزید پڑھیں -
سوات میں گھریلو تنازعے پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا
فائرنگ کی زد میں آکر سالی سمیت تین افراد زخمی ہوگئے ہیں جن کو زخمی حالت میں سیدوشریف ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے
مزید پڑھیں -
پشاور میں دن دیہاڑے نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے طالب علم جاں بحق
دوسری جانب پشاور یونیورسٹی کے طلباء نے طالبعلم كے قتل كے خلاف احتجاجی مظاہرہ كركے اس واقعے كو موبایل سنیچنگ قرار دیا ہے
مزید پڑھیں -
پشاور میں خواجہ سرا قتل
گورنمنٹ کالج چوک فقیر اباد کے قریب نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے خواجہ سراء کو قتل کردیا
مزید پڑھیں -
نوشہرہ میں تین دن قبل لاپتہ ہونے والے نوجوان کی لاش برآمد
پولیس کے مطابق بائیس سالہ تحسین اللہ کو شدید تشدد کے بعد سر میں گولی مار کر قتل کیا گیا۔
مزید پڑھیں -
پشاور میں غیرقانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 3 ملزمان گرفتار، لاکھوں ریال برآمد
چھاپے کے دوران ملزمان سے کروڑوں مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد ہوگئی
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان میں زیر تعمیر تھانے پر فائرنگ سے 5 مزدور جاں بحق
پولیس کے مطابق زیر تعمیر تھانے پر فائرنگ کا واقعہ گزشتہ رات پیش آیا
مزید پڑھیں -
چترال، پاکستانی کا جعلی شناختی کارڈ بنانے والا افغان باشندہ گرفتار
افغان شہری رحمان اللہ افغانستان سے دو روز قبل بذریعہ طورخم پاکستانی شناختی کارڈ کے حصول کے لیے پاکستان پہنچے
مزید پڑھیں -
مردان میں بیوی نے شوہر کو ٹکڑے ٹکڑے کرکے لاش جلا ڈالی
گزشتہ روز اس واقعے کا انکشاف اس وقت ہوا جب مقتول کی بیوی نے پولیس چوکی فضل حق میں اپنے شوہر کی گھر سے غائب ہونے کی شکایت درج کی
مزید پڑھیں