جرائم
-
شمالی وزیرستان، گاڑی پر راکٹ حملے میں کمانڈر گلاب حسن خیل سمیت دو افراد جاں بحق
خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں گاڑی پر راکٹ حملے میں کمانڈر گلاب حسن خیل دو ساتھیوں سمیت جاںبحق۔ تفصیلات کے مطابق گاڑی پر راکٹ حملے میں کمانڈر گلاب حسن خیل دو ساتھیوں سمیت جاںبحق ہوگئے ہیں. پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑی میںتین افراد موجود تھے جن میںسے دو افراد گاڑی میں آگ لگنے…
مزید پڑھیں -
باجوڑ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق
باجوڑ میں عنایت کلی بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ولی خان جاں بحق۔ ڈی ایس پی عبدالعزیز کے مطابق پولیس کے مطابق 10 بجے کے قریب پولیس کانسٹیبل خریداری کے غرض سے شاہ ولی مارکیٹ میں موجود تھے کہ نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس سے پولیس کانسٹیبل موقع…
مزید پڑھیں -
ٹانک میں اغوا شدہ ویٹرنری اسسٹنٹ کی لاش برآمد
آج صبح ٹانک میں دو قتل شدہ لاشیں برآمد ہوئی۔ جن میں گزشتہ روز اغوا ہونے والے ویٹرنری اسسٹنٹ کی لاش تھانہ ملازئی کی حدود سے برآمد کی گئی. ڈاکٹر عارف کو گزشتہ روز نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کیا تھا. اغواء کاروں نے گائے کے علاج معالجے کے بہانے گاؤں پک بلایا.جب ویٹرنری اسسٹنٹ…
مزید پڑھیں -
پولیو ڈیوٹی پر معمور پولیس اہلکار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جانبحق
پشاور ميں پولیو ڈیوٹی پر جاتے ہوئے پولیس اہلکار کو نا معلوم افراد نے فائرنگ کر کے جانبحق کر دیا۔ ابتدائی تفصیلات کے مطابق پولیس کانسٹیبل شاہ نواز ، جو کہ گھر آیا تھا اور صبح موٹر سائیکل پر ڈیوٹی کیلئے جا رہا تھا کہ راستے میں سلمان خیل نہر غارہ پر فائرنگ کا نشانہ…
مزید پڑھیں -
لکی مروت میں پولیو ٹیم پر نامعلوم افراد کے حملے میں پولیس اہلکار زخمی
پولیس نے زخمی پولیس اہلکار کو علاج معالجے کیلئے ڈی ایچ او کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ زخمی اہلکار کی حالت خطرے سے باہر ہے، جبکہ ہلاک دہشت گرد کی لاش کو پوسٹ ماٹم کے ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
ملاکنڈ یونیورسٹی کے طالب علم موسیٰ کی موت پر نوٹس،ہسپتال اہلکار معطل
ملاکنڈ یونیورسٹی کے طالب علم موسیٰ کی موت پر نوٹس کے بعد اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ صوبائی وزیر صحت سید قاسم علی شاہ کا کہنا ہے کہ طالب علم کو حیات آباد میڈیکل کمپلکس لایا گیا تو بیڈ سارے فل تھے۔ ریفرل زیادہ ہونے سے پشاور کے تمام ہسپتالوں میں آئی سی یو بیڈ…
مزید پڑھیں -
بنوں میں سکیورٹی فورسز پربم دھماکہ، 4 اہلکار جاں بحق
جاں بحق اور زخمیوں کو بنوں سی ایم ایچ منتقل کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
بجلی کی چوری کب ختم ہوگی؟
ایف آئی آرز بھی درج کئے جاتے ہیں لیکن سمجھ نہیں آتی کہ جیل میں آج تک کوئی بجلی چور کیوں نظر نہیں آیا۔
مزید پڑھیں -
لوئر دیر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مدرسے کا مہتمم جاں بحق
دونوں بھائی نماز فجر کے لئے جارہے تھے کہ راستے میں نامعلوم افراد نے ان پر اندھا دھند فائرنگ کی۔
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں فائرنگ سے باپ دو بیٹوں سمیت قتل
مقامی ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ گزشتہ شب پیش آیا
مزید پڑھیں