جرائم
-
مولانا فضل الرحمان اور ایمل ولی کو نشانہ بنانے والے مبینہ خودکش حملہ آور گرفتار
محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے پشاور کے علاقے متنی سے 2 خودکش حملہ آوروں کو گرفتار کرلیا۔ پشاور میں ایس ایس پی آپریشنز سی ٹی ڈی نجم الحسنین لیاقت نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ علاقہ متنی سے گرفتار خودکش حملہ آور کی شناخت عادل خان کے نام سے ہوئی ہے۔ انہوں نے…
مزید پڑھیں -
باجوڑ میں گاڑی پر بم دھماکہ، قبائلی رہنما سمیت 2 افراد زخمی
باجوڑ کی تحصیل اتمانخیل علیزئی ڈاگ میں گاڑی پر بم دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک قبائلی رہنما سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔ خیبر پختونخوا پولیس نے بتایا کہ دھماکہ قبائلی رہنما میاں حضرت گل نامی شخص پر ہوا ہے۔ پولیس نے مزید بتایا کہ زخمیوں کو علاج کے لیے خار ہسپتال منتقل…
مزید پڑھیں -
صوابی میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، رہنما پی ٹی آئی جاں بحق
صوابی میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ضلعی رہنما شاہ خالد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ آج جمعرات کو صوابی اڈہ میں پیش آیا جبکہ فائرنگ کے نتیجے میں شاہ خالد موقع پر دم توڑ گئے۔ پولیس کا کہنا…
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں فائرنگ، آزاد امیدوار ملک کلیم اللہ سمیت 3 افراد جاں بحق
شمالی وزیرستان کے تحصیل میران شاہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما اور پی کے 104 سے آزاد امیدوار اپنے دو ساتھیوں سمیت جاں بحق ہوگئے۔ سرکاری ذرائع سے حاصل ہونے والی اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ تحصیل میران شاہ کے علاقے تپی سے تعلق رکھنے والے قبائلی مشر اور صوبائی اسمبلی…
مزید پڑھیں -
لکی مروت: نامعلوم افراد نے خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد کو قتل کردیا
لکی مروت میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر 8 افراد کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے تختی خیل میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں نامعلوم ملزمان نے ایک گھر میں گھس کر اہلخانہ پر فائرنگ کردی۔ پولیس کا کہنا ہےکہ یہ واقعہ گزشتہ رات پیش…
مزید پڑھیں -
کوہاٹ میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 3 پولیس اہلکار شہید
کوہاٹ میں انڈس ہائی وے پر پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں 3 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق کوہاٹ میں انڈس ہائی وے پر لاچی ٹول پلازہ کے قریب دہشتگردوں نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کردیا، رات گئے دہشتگردوں کے حملے اور فائرنگ کے تبادلے میں 3 پولیس اہلکار…
مزید پڑھیں -
بنوں میں پولیو ٹیم پر فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے
خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں پولیو ٹیم پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بنوں کے علاقے تھانہ میریان کی حدود ٹیری رام میں نامعلوم افراد کی پولیس پارٹی پر حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں سکندر خان اور فیاض الدین کیو…
مزید پڑھیں -
لکی مروت: اغوا کاروں نے جنید نامی ایک مزدور کو رہا کر دیا
خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں گزشتہ روز نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے اغوا ہونے والے دس مزدوروں میں سے ایک کو رہا کر دیا گیا۔ ڈی ایس پی عمر دراز کے مطابق پہاڑوں میں کئی گھنٹے پیدل سفر کے بعد اغوء کاروں نے ڈومیل بنوں سے تعلق رکھنے والے جنید نامی مزدور کو رہا…
مزید پڑھیں -
چارسدہ: بیٹی کو ذبح کرنے والے باپ کو سزائے موت سنا دی گئی
رفاقت اللہ رزڑوال چارسدہ کے ایڈیشنل سیشن جج نے چار سالہ مریم بیٹی کو ذبح کرنے کے جرم میں ان کے مجرم والد سزائے موت سنا دی۔ چارسدہ کے مقامی عدالت ایڈیشنل سیشن جج عبدالحسن مومند نے فیصلہ سناتے ہوئے سزائے موت اور ورثاء کو پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ عدالت نے…
مزید پڑھیں -
باجوڑ میں پولیس ٹرک کے قریب دھماکا، 5 اہلکار شہید
باجوڑ کی تحصیل ماموند میں پولیس ٹرک کے قریب دھماکے سے 5 اہلکار شہید اور 10 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکہ تحصیل ماموند کے علاقے بیلوٹ فرش پولیس گاڑی کے پاس ہوا جس کے نتیجے میں 5 اہلکار شہید اور 10 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکار…
مزید پڑھیں