جرائم
-
صوابی، فائرنگ کے واقعے میں دو نوجوان جاں بحق
صوابی کے علاقے تھانہ یارحسین کی حدود میں فائرنگ کے واقعے میں دو نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق، 22 سالہ جلال اور 22 سالہ عدنان کو مستورات کے تنازعہ پر قتل کیا گیا ہے۔ ملزمان نے مقتولین کو ایک خالی گھر میں بلا کر فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ واقعے کے بعد…
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان: رزمک بازار میں بم دھماکا، چار افراد جاں بحق، 10 زخمی
رزمک بازار میں خودکش بم دھماکے کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور 10 دیگر زخمی ہو گئے۔ دھماکے کے فوراً بعد، پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو رزمک ہسپتال منتقل کیا گیا۔
مزید پڑھیں -
بلوچستان، ضلع موسٰی خیل میں ٹرکوں اور بسوں سے اتار کر 23 افراد کو قتل کر دیا گیا
جاں بحق افراد کا تعلق پنجاب سے ہے۔
مزید پڑھیں -
بنوں، بکا خیل سے ایس این جی پی ایل کے تین ملازمین اغواء
احسان اللہ خٹک بنوں کے علاقے بکا خیل سے سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ ایس این جی پی ایل کے تین ملازمین کو گاڑی سمیت اغواء کر لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق، ملازمین گذشتہ روز گاڑی میں ڈیزل لوڈ کرکے لے جا رہے تھے کہ انہیں نامعلوم مسلح افراد نے اغواء کر لیا۔ مقامی…
مزید پڑھیں -
پشاور، تھانہ بڈھ بیر کی حدود میں پولیس مقابلے میں میاں بیوی جاں بحق، اہل خانہ کا احتجاج
تھانہ بڈھ بیر کی حدود میں گزشتہ شب پولیس اور ملزمان کے درمیان مقابلے کے دوران ملزم اور اس کی بیوی جاں بحق ہوگئے۔ واقعے کے بعد لوحقین نے دونوں لاشوں کو مین کوہاٹ روڈ کے سکیم چوک پر رکھ کر احتجاج شروع کر دیا ہے۔ لواحقین کا الزام ہے کہ پولیس نے ان کے…
مزید پڑھیں -
چارسدہ، گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بیوی کی انگلی کاٹ دی
وردا کہتی ہے "اگر ان مسائل پر حکومت، فعالیت پسند، سیاسی قیادت یا عوام بحث شروع بھی کریں تو پیچھے سے کوئی نہ کوئی اس کی مخالفت شروع کرکے منفی مہم چلائی جاتی ہے جو میری خیال میں غلط ہے۔ ادھر اگر علماء سے خواتین کے حقوق سُن لئے جائیں تو اتنے حقوق بتائیں گے…
مزید پڑھیں -
ہری پور میں سیشن جج کوہستان پر فائرنگ کا واقعہ، 3 ملزمان گرفتار
گزشتہ رات ہری پور کے علاقے میں سیشن جج کوہستان، فرید خان، پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس پر ڈی پی او ہری پور، فرحان خان نے فوری نوٹس لیا اور فائرنگ کے واقعے کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 4 نامزد ملزمان میں سے 3 کو گرفتار کر لیا ہے، جبکہ…
مزید پڑھیں -
ڈیرہ اسماعیل خان،تھانہ درابن کی حدود میں دہشت گردوں اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، تین دہشتگرد ہلاک
تھانہ درابن ڈیرہ اسماعیل خان کی حدود میں واقع سگو پُل کے مقام پر دہشت گردوں اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے درمیان فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا۔ اس کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک ہوئے جبکہ دیگر کی شناخت کا عمل جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق، قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اطلاع ملی…
مزید پڑھیں -
پشاور: خاتون سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ثمینہ ناز اور ان کی بہن قاتلانہ حملے میں زخمی
پشاور شہر کے دلہ زاک روڈ پر خاتون سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ثمینہ ناز، ان کی ماں، اور بہن نہال تبسم پر قاتلانہ حملہ ہوا۔ حملے میں ثمینہ ناز اور ان کی بہن شدید زخمی ہوگئیں۔ دونوں بہنوں کو فوری طور پر لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کیا گیا۔ ثمینہ ناز کی حالت اب خطرے سے باہر…
مزید پڑھیں -
پشاور: ورسک روڈ، پولیس موبائل پر دھماکہ، دو اہلکاروں سمیت چار افراد زخمی
پولیس موبائل پر دھماکے نتیجے میں دو پولیس اہلکار سمیت 2 راہگیر زخمی۔ ابتدائی معلومات کے مطابق، دھماکہ ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا۔
مزید پڑھیں