جرائم
-
صوابی میں غیرت کے نام پر دہرے قتل
ضلع صوابی میں غیرت کے نام پر بھائی نے اپنی سگی بہن اور اسکے دوست کو قتل کردیا۔ پولیس تھانہ ٹوپی کے مطابق صوابی کے تھانہ ٹوپی کی حدود بٹاکڑہ میں غیرت کے نام پر دو افراد قتل کردئے گئے پولیس کو مقتولہ لڑکی کے والد نے رپورٹ درج کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اپنے…
مزید پڑھیں -
لکی مروت فائرنگ، پولیس اہلکارسمیت دو بچے جاں بحق
لکی مروت میں کرم ٹول پلازہ کے قریب چلتی گاڑی پر فائرنگ کی وجہ سے پولیس اہلکار سعداللہ دو بچوں سمیت جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی۔ جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمریں آٹھ سے بارہ سال تک ہیں۔ تاہم گاڑی میں موجود خواتین خوش قسمتی سے بچ گئیں ہیں۔ پولیس زرائع کے مطابق…
مزید پڑھیں -
پشاور تیزاب گردی واقعہ، پولیس نے نامزد ملزم کو گرفتار کرلیا
پشاور آبدرہ روڈ پر رکشہ میں سوار فیملی پر تیزاب پھینکنے کا واقعہ پیش آیا۔ واقعہ میں خاتون سمیت چار افراد جھلس کر زخمی ہوگئے تھے جن کو علاج کے بعد گھر بھیج دیا ہے۔
مزید پڑھیں -
مردان، تخت بھائی کے قریب دھماکہ، دو افراد جاں بحق
جاں بحق اور زخمیوں کو ٹی ایچ کیو تخت بھائی اور ایم ایم سی منتقل کر دیا۔
مزید پڑھیں -
باجوڑ دھماکہ: ایف آئی آر درج، دھماکے کے خلاف مظاہرے جاری
باجوڑ میں سینیٹر ہدایت اللہ پر قاتلانہ حملے کامقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کر دیا گیا ہے۔ مقدمے میں 7 اے ٹی اے،427،302 سمیت دیگر دہشت گردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔
مزید پڑھیں -
ہری پور، مسافر وین حادثے کا شکار، 10 مسافر جاں بحق
ایک زخمی مسافر کا کہنا تھا کہ تیز رفتاری کے باعث حادثہ پیش آیا لیکن اصل وجوہات ابھی تک معلوم نا ہو سکی۔ دوسری طرف یہ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ حادثہ بارش اور سڑک پر پھسلن کے باعث ہو سکتا ہے۔
مزید پڑھیں -
سانحہ بڈھ بیر میں اہم پیش رفت, تین ملزمان گرفتار
23 لاکھ روپے کے تنازعہ پر سی اینڈ ڈبلیو کے ملازم کی دو بیویاں اور بچے قتل ہوئے۔ ملزموں نے دیگر ساتھیوں کےہمراہ 23 لاکھ کےتنازعہ پر بچوں اورخواتین سمیت 8 افراد کو قتل کیا تھا۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں دہشتگردی واقعات میں رواں سال کتنا اضافہ ہوا؟
رپورٹ کے مطابق پہلی سہ ماہی کی نسبت دوسری سہ ماہی میں عام شہریوں اور سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کی اموات میں 16 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ جبکہ شدت پسندوں کو مارنے میں 29 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
پشاور: پتنگ چوک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق
نامعلوم ملزمان فائرنگ کرکے فرار ہو چکے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق فائرنگ کاواقعہ ٹارگٹ کلنگ کا شاخسانہ لگتاہے.
مزید پڑھیں -
پشاور پولیس ابابیل فورس میں ردوبدل کیوں کرنا چاہتی ہیں؟
اس سے قبل بھی ابابیل فورس کے چار اہلکاروں کو شہری کو اغوا کرنے کے الزام میں معطل کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں