جرائم
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں خاتون طبی موت نہیں مری، غیرت کے نام پر قتل کیا گیا
لوگوں کے سامنے جرم چھپانے کیلئے بھائیوں نے اپنی بہن کی موت طبی ظاہر کر کے جنازہ پڑھا کر دفنا دیا
مزید پڑھیں -
سب ڈویژن بیٹنی میں پولیو ورکر کو ذبح کردیا گیا
ایس ایچ او تھانہ آزاد خیل بیٹنی اسماعیل خان نے بتایا کہ کل شام کے بعد غنی اللہ گھر سے نکل کر لاپتہ ہوگیا تھا
مزید پڑھیں -
مردان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایس پی رورل جاں بحق
جبکہ ڈی ایس پی کاٹلنگ نسیم خان اور دو پولیس اپلکار منصو اور سلیم شدید زخمی ہوگئے
مزید پڑھیں -
نوشہرہ میں فائرنگ، مزدوری کے لئے جانے والا نوجوان قتل
نوشہرہ کے علاقے تحصیل پبی میں مبینہ رہزنوں نے فائرنگ کرتے ہوئے مزدوری کے لئے جانے والے نور ولی نامی شخص کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ واقعہ کے بعد مشتعل مظاہرین نے نور ولی کی نعش کو سڑک پر رکھ کر شدید احتجاج کیا اور پولیس کے خلاف نعرہ بازی کی۔ مظاہرین نے تاروجبہ…
مزید پڑھیں -
دہشت گردی کے واقعات میں کمی، خیبر پختونخوا میں اچھے کی امید بن گئی
حسام الدین خیبر پختونخوا میں انتخابات ہونے کے بعد جہاں سیاسی استحکام کی امید پیدا ہوئی ہے وہیں پر گزشتہ اور رواں سال کے پہلے دو ماہ کے موازنے سے دہشت گردی سے متعلق بھی مثبت رجحانات دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ دستیاب اعداد و شمار کے مطابق سال 2023 کے پہلے دو ماہ میں…
مزید پڑھیں -
نوشہرہ میں تیزاب پلانے سے 22 سالہ خاتون جاں بحق
شوہر زاہدالرحمن اور سید الرحمن نے مل کر پہلے اس کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا جس سے مقتولہ شگفتہ نگین بے ہوش ہوگئی
مزید پڑھیں -
کوہستان میں غیرت کے نام پر مزید دو افردا قتل
یاد رہے 27 نومبر کو بھی کولئ پالس میں ایک لڑکی کی تصویر سوشل میڈیا پر آنے کے بعد اس کو قتل کردیا گیا تھا
مزید پڑھیں -
نوشہرہ میں معمولی تکرار، باپ نے 19 سالہ بیٹے کو قتل کردیا
پولیس کے مطابق نعمت خان کے گھر میں اکثر باپ بیٹے کی معمولی معمولی باتوں پر تکرار ہوتی رہتی تھی
مزید پڑھیں -
مردان میں فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، چار لڑکیوں سمیت 8 افراد گرفتار
فحاشی کے اڈے پر چھاپہ مار کر نیم برہنہ حالت میں مذکورہ افراد کو گرفتار کیا۔ پولیس
مزید پڑھیں