جرائم
-
گل پانڑہ کے گھر میں گھسنے کی کوشش کرنے والا شخص گرفتار
پولیس کے مطابق گلوکارہ گل پانڑہ کی جانب سے اس واقعے کی شکایت درج کرائی گئی تھی
مزید پڑھیں -
کرغزستان میں کیا واقعی غیر ملکی طالبات کے ساتھ ریپ کے واقعات پیش آئے ہیں؟
پر تشدد واقعات کے بعد سے وہ اپنے کلاس فیلو سمیت ایک عمارت کے چند کمروں میں محصور ہو کر رہ گئیں ہیں۔
مزید پڑھیں -
کرغزستان میں غیر ملکی طلباء پر تشدد، پانچ پاکستانی زخمی
مقامی طلباء پر مصر کے طلباء نے جھگڑے کے دوران تشدد کیا جس کے بعد 15 کے قریب مقامی لوگ ائے اور اس طرح یہ تشدد آگے بڑھی
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں بم دھماکہ اور حملہ، تین سکیورٹی اہلکار جاں بحق
سرکاری ذرائع کے مطابق تحصیل دتہ خیل میں سکیورٹی فورسز پر آئی ای ڈی بلاسٹ ہوا ہے
مزید پڑھیں -
جائیداد زیادہ قیمتی یا انسانی جان
کچھ دن پہلے کا واقعہ ہے کہ مردان میں موجود ایک شاپنگ مال زمان سنز کے سامنے لڑائی ہوئی
مزید پڑھیں -
سوات میں 70 سالہ شخص نے 16 سالہ بچی کے ساتھ نکاح کر لیا
انہوں نے بتایا کہ نکاح نامہ میں لڑکی کو حق مہر میں ایک پلاٹ دیا گیا ہے تاہم دس لاکھ روپے دینے کا کوئی ثبوت نہیں ہے
مزید پڑھیں -
پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو خواجہ سراء زخمی
جیا کمر پر تین فائر لگنے سے نازک حالت میں ایل ار ایچ میں زیر علاج ہے جبکہ مہک کے پاؤں میں گولیاں لگی ہے
مزید پڑھیں -
نوشہرہ میں نوجوان نے والد اور بھائی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا
ملزم کی فائرنگ سے دو بہن بھائی زخمی ہوگئے
مزید پڑھیں -
بلوچستان کا صحافی بم دھماکے میں ہلاک
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ریموٹ کنٹرول دھماکے سے گاڑی کو نشانہ بنایا گیا
مزید پڑھیں -
ڈی آئی خان، سکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک
موٹرسائیکل سوار 3 دہشتگردوں نے روکنے کے اشارے پر سکیورٹی فورسز اور پولیس پر اندھا دھند فائرنگ کردی
مزید پڑھیں