جرائم
-
کرم لوئر: مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کا حملہ، 39 افراد جاں بحق، 28 زخمی
جاں بحق افراد میں ایک نو سالہ بچی سمیت سات خواتین بھی شامل؛ دو خواتین سمیت 12 زخمیوں کو سی ایم ایچ ٹل، جبکہ 16 زخمی تحصیل ہسپتال علیزئی لائے گئے ہیں۔
مزید پڑھیں -
چینی کمپنی کو معدنیات کی بجائے 11 کروڑ کی مٹی و بجری بھیجنے والا پاکستانی تاجر گرفتار
کارپوریٹ کرائم سرکل کراچی میں میسرز ڈانزو ٹریڈرز کے مالک سید ذیشان افضل بلگرامی کے خلاف فوجداری انکوائری ایک چینی درآمد کنندہ کمپنی کی شکایت پر شروع کی گئی تھی۔ ایف آئی اے
مزید پڑھیں -
حج 2025: پاکستان نے 4300 بھکاریوں کے نام ای سی ایل میں ڈال دیے
سعودی عرب جانے والے بھکاریوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی ہے۔ ایسے بھکاری مافیا کے خلاف ملک بھر میں مؤثر کریک ڈاؤن کیا جا رہا ہے۔ محسن نقوی کی سعودی حکام کو یقین دہانی
مزید پڑھیں -
بنوں: سیکورٹی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ؛ 12 اہلکار جاں بحق، 6 شدت پسند مارے گئے
اس گھناؤنے عمل کے ذمے داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ پاکستان کی سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پُرعزم ہیں۔ ترجمان پاک فوج
مزید پڑھیں -
بنوں: سات مغوی پولیس اہلکار بحفاظت بازیاب
یاد رہے کہ گزشتہ شب احمد زئی سب ڈویژن سے 7 پولیس اہلکاروں کو اغواء کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں -
بنوں: جانی خیل میں قبائلی ملک سمیت 4 افراد قتل، 7 پولیس اہلکار اغوا
نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ملک خودی خیل، عجب خان، اجمل اور ایک خاتون موقع پر جاں بحق، جبکہ خاتون سمیت چار افراد زخمی بھی ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھیں -
وادی تیراہ: فائرنگ کے تبادلے میں 8 عسکریت پسند مارے گئے، 8 اہلکار جاں بحق
مارے جانے والوں میں کالعدم تنظیم لشکر اسلام کے سینئر کمانڈر شامل، سیکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ آج دن 11 بجے سے تاحال جاری ہے۔
مزید پڑھیں -
بلوچستان: قلات میں ایف سی پوسٹ پر حملہ، 7 اہلکار شہید 15 زخمی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے حملے کی مذمت کرتے ہوئے شہید اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا؛ شہدا کے خاندانوں سے اظہار تعزیت، زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی۔
مزید پڑھیں -
حملہ خودکش تھا یا نہیں؟ چارسدہ دھماکہ ایک سوالیہ نشان بن گیا
ہلاک شخص کے گھر بھیجی گئی پولیس ٹیم کو بتایا گیا ہے کہ وہ دوائی لینے کے لئے گھر سے نکلا تھا۔ مسعود بنگش، ڈی پی او چارسدہ
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان: بارودی مواد کا دھماکہ، 5 افراد جاں بحق 16 زخمی
چارسدہ کے علاقے اخون ڈھیری میں ایک مبینہ خودکش حملہ آور نے دھماکہ کیا جس میں پولیس اہلکار محفوظ رہے۔
مزید پڑھیں