جرائم
-
مردان میں نوجوان جوڑا غیرت کے نام پر قتل
ملزم ذوالفقار نے مصطفی خان کو اپنی بیٹی مسماۃ (ک) کے ساتھ قابل اعتراض حالت میں پکڑا تھا؛ بعد میں رات کی تاریکی میں دونوں کو نزدیک مالٹوں کے باغ میں لے جا کر قتل کر دیا۔ زرائع
مزید پڑھیں -
بنوں: ایف سی قلعے پر حملہ؛ ایک اہلکار جاں بحق، پانچوں حملہ آور مارے گئے
شہید کے جسد خاکی، اور زخمی ایف سی اہلکاروں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
مزید پڑھیں -
خیبر: باڑہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈی ایس بی اہلکار سمیت تین افراد جاں بحق
وقوعہ کے بعد پولیس افسران بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچے، نعشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا، جبکہ علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن کا آغاز کر دیا گیا۔
مزید پڑھیں -
پشاور: جے یو آئی رہنماء مولانا قاضی ظہور احمد نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل
پولیس کا کہنا تھا کہ جائے وقوعہ سے 30 بور پستول کے 2 خول برآمد ہوئے۔ واقعے کا مقدمہ مقتول کے بھائی عطا اللہ کی مدعیت میں درج کر لیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
فورسز کی خیبر اور باجوڑ میں کارروائیاں؛ 3 شدت پسند ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ
ہلاک ہونے والوں میں جماعت الاحرار کا کمانڈر عزیز رحمان عرف قاری اسماعیل اور نائب کمانڈر مخلص بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیں -
ٹانک: ناملعلوم افراد نے پولیس کانسٹیبل کا گھر نذرآتش کر کے اسے اغوا کر لیا
مغوی اہلکار کو بازیاب کرنے کیلئے پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
مردان: معمولی تکرار پر ماسٹرز کا طالب علم 24 سالہ دوست سمیت قتل
واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی گئی ہے؛ "دوہرے قتل میں ملوث ملزم قانون کی گرفت سے بچ نہیں سکے گا۔ ایس ایچ او عجب درانی
مزید پڑھیں -
بنوں: چھٹی پر گھر آیا ایف سی اہلکار دہشت گردوں کے ہاتھوں قتل
اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی؛ لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا اور نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر کے ان کی تلاش شروع کر دی گئی۔
مزید پڑھیں -
جے یو آئی سب ڈویژن وزیر بنوں کے چئیرمین ایف آر کے ناظم اور محافظ سمیت لاپتہ
ذرائع کے مطابق لاپتہ ہونے والے تینوں افراد کے موبائل فونز بند ہیں؛ خدشہ ہے کہ تینوں کو کسی نے اغوا کر لیا ہے۔
مزید پڑھیں -
افغانستان سے غیرملکی اسلحے کی بڑی کھیپ پاکستان سمگل کرنے کی کوشش ناکام
برآمد شدہ ہتھیار اور گولہ بارود کو پاکستان میں دہشت گردی کے لیے استعمال کیا جانا تھا۔
مزید پڑھیں