جرائم
-
ڈی آئی خان: سیکیورٹی وین پر حملہ، 4 کروڑ روپے چوری، گاڑی کو آگ لگا دی گئی
25 سے زائد افراد نے وین کو یرغمال بنا کر اغوا کیا۔ پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے اور مزید تفصیلات کے منتظر ہیں۔
مزید پڑھیں -
کرک: خاتون نے بچوں پر فائرنگ کر کے خودکشی کر لی
کرک علاقے موناخیل میں ایک خاتون نے پہلے اپنے بچوں پر فائرنگ کی اور پھر خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ پولیس کے مطابق، یہ واقعہ گھریلو جھگڑوں کے باعث پیش آیا۔ خاتون کے بھائیوں نے سسرال والوں پر الزام عائد کیا ہے کہ ان کی بہن اور بھانجے کو…
مزید پڑھیں -
چارسدہ: پولیس وین سے فرار قیدی کے واقعے میں 10 پولیس کانسٹیبلز فارغ، انکوائری کمیٹی کی رپورٹ جاری
ملزم ولی محمد، جو قتل، اقدام قتل اور دیگر سنگین مقدمات میں مطلوب تھا، عدالتوں میں پیشی کے بعد جیل منتقل کیا جا رہا تھا کہ اس نے پولیس وین سے فرار ہونے میں کامیابی حاصل کی۔
مزید پڑھیں -
لنڈی کوتل، فائرنگ سے دو پولیس اہلکار اور ایک شہری جاں بحق
ضلع خیبر میں تھانہ لنڈی کوتل کے چاروازگئی پوسٹ کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے پولیس اور مقامی شہریوں پر فائرنگ کر دی۔ اس حملے میں پولیس اہلکار عالم زیب سمیت دو افراد جاں بحق اور دو زخمی۔ فائرنگ کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار اور ایک شہری بھی جاں بحق ہوا جبکہ ایک اور…
مزید پڑھیں -
ضلع کرم میں جھڑپوں کا خاتمہ، سیز فائر پر فریقین آمادہ
ضلع کرم میں جائیداد کے تنازع پر جاری جھڑپوں کا سلسلہ چھٹے روز کے بعد ختم ہوگیا۔ تمام فریقین نے سیز فائر پر اتفاق کر لیا ہے۔ جاویداللہ محسود ڈپٹی کمشنر ضلع کرم نے تصدیق کی ہے کہ اب فریقین سے مورچے خالی کرائے گئے ہیں اور سیکیورٹی فورسز کے اہلکار نئے مورچوں میں تعینات…
مزید پڑھیں -
ضلع کرم میں زمین کے تنازع پر لڑائی چھٹے روز بھی جاری،اموات 44 ہو گئی
کرم میں جائیداد کے تنازع پر فریقین میں لڑائی شروع ہوئی، سیز فائر پر رضامند فریقین نے بھی رات کو خلاف روزی کی اور فریقین نے خودکار اسلحیں ایک دوسرے کے خلاف استعمال کئے۔
مزید پڑھیں -
ضلع کرم، زمین کے تنازع پر جھڑپ چوتھے روز بھی جاری، 15 افراد جاں بحق اور 70 زخمی
ضلع کرم میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ کا سلسلہ آج چوتھے روز میں داخل ہو چکا ہے۔ جس کے نتیجے میں اب تک 15 افراد جان بحق اور 70 زخمی ہو چکے ہیں۔ پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے مطابق ضلع کرم کے علاقہ بوشہرہ اور مالی خیل کے مابین زمین کے تنازعے پر فائرنگ…
مزید پڑھیں -
ضلع کرم، زمین کے تنازع پر جھڑپوں میں 10 افراد جاں بحق اور 55 زخمی
جھڑپیں بوشہرہ، ڈنڈر، بالش خیل، ہار کلے، پیواڑ اور شپینہ شگہ گیدو میں جاری ہیں جبکہ ضلع کرم کے 4 مقامات پر مسلسل فائرنگ کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھیں -
صحافی حسن زیب کے قاتل نوشہرہ سے گرفتار
نوشہرہ میں سینئر صحافی حسن زیب کے قاتل گرفتار. ڈی پی او نوشہرہ اظہر خان نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ حسن زیب کو قتل کرنے والے دو ملزمان کو ہم نے دس دن میں گرفتار کیا۔ انہوں نے بتایا کہ ملزم اشفاق اور زوہیب دونوں مرکزی ملزم ہے۔ تفصیلات کے مطابق قتل کی وجہ پلاٹ…
مزید پڑھیں -
سانحہ بڈھ بیر میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار
بڈھ بیر میں ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد کو قتل کرنے کی واردات میں ملوث مرکزی ملزم یار محمد کو سندھ سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے جبکہ ملزم سے واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد کرلیا، ملزم کے 6 دیگر ساتھیوں کو…
مزید پڑھیں