جرائم
-
بٹ خیلہ: بیوی کے ہاتھوں شوہر قتل، مقتول پر سسر کے قتل کا الزام
مالاکنڈ کے علاقے بٹ خیلہ مدے خیل میں ایک خاتون نے اپنے شوہر شمال خان کو گولی مار کر قتل کر دیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق مقتول پر الزام تھا کہ اس نے کچھ عرصہ قبل اپنے سسر کو قتل کیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خاتون نے مبینہ طور پر اپنے شوہر کو…
مزید پڑھیں -
باڑہ: کروڑوں روپے مالیت کی منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام، سمگلر گرفتار
پولیس کے مطابق ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے جسے تفتیش کے لیے حوالات منتقل کر دیا گیا۔
مزید پڑھیں -
پشاور: نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ، شوہر جانبحق، بیوی زخمی
پشاور میں نامعلوم مسلح افراد کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں شوہر جانبحق اور بیوی زخمی ہوگئی۔ فائرنگ کا واقعہ تھانہ شاہ قبول کی حدود باجوڑی گیٹ، لیڈی گرفتھ اسکول کے قریب پیش آیا، گولیاں لگنے سے شوہر موقع پر ہی چل بسا، جب کہ زخمی ہونے والی اس کی اہلیہ کو ہسپتال منتقل…
مزید پڑھیں -
ضلع کرم: سیکیورٹی فورسز کی گاڑیوں پر فائرنگ، پانچ اہلکار جان بحق، 15 زخمی
فائرنگ کے واقعات میں ایک ڈرائیور جان بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ اس حملے میں دو خواتین سمیت کئی راہگیر اور عام شہری بھی زخمی ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیں -
کوہاٹ:دہشتگردوں کا پولیس موبائل پر دستی بموں سے حملہ، ایک دہشتگرد ہلاک اور ایک اہلکار زخمی
کوہاٹ کے علاقے شادی پور میں دہشتگردوں نے پولیس موبائل پر دستی بم حملے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔ آر پی او کے مطابق فوراً جوابی کارروائی کی گئی جس میں ایک دہشتگرد ہلاک ہو گیا، جبکہ متعدد دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ آر پی او نے مزید بتایا کہ دہشتگردوں…
مزید پڑھیں -
ڈی آئی خان: سیکیورٹی فورسز پر حملہ، دو اہلکار جانبحق، چھ زخمی
ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں بائی پاس روڈ پر لونی کے قریب پل کے نیچے ریمورٹ کنٹرول بم کا دھماکے کے نتیجے میں دو سیکیورٹی اہلکار جانبحق جبکہ چھ اہلکار زخمی۔ ذرائع کے مطابق، اس حملے میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ زخمی اہلکاروں کو فوری طور پر قریبی اسپتال…
مزید پڑھیں -
ڈی آئی خان: سیکیورٹی فورسز کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن، طالبان گورنر سمیت 9 دہشت گرد ہلاک
ابتدائی معلومات کے مطابق، ہلاک ہونے والے دہشت گرد حالیہ عرصے میں سیکیورٹی فورسز اور عام شہریوں کے خلاف متعدد حملوں میں ملوث تھے۔ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے ہتھیار اور دیگر ساز و سامان بھی برآمد کیا گیا۔
مزید پڑھیں -
چارسدہ: سرکاری ہسپتال میں خاتون کی نومولود بچی کو اغوا کرنے کی کوشش
عوام کا کہنا ہے کہ اگر ہسپتال انتظامیہ اور سیکیورٹی اہلکار مستعد ہوتے تو یہ واقعہ پیش نہ آتا۔ شہریوں نے سوال اٹھایا ہے کہ کیا اسپتال انتظامیہ اور سیکیورٹی عملہ بچوں کے تحفظ میں ناکام ہو چکا ہے؟
مزید پڑھیں -
لوئر وزیرستان چیمبر آف کامرس کے صدر اغوا
چیمبر آف کامرس کے صدر سیف الرحمن وزیر کو نامعلوم مسلح افراد نے تحصیل برمل کے علاقے شولام سے دو ساتھیوں سمیت اغوا کیا۔
مزید پڑھیں -
بنوں: سیکیورٹی فورسز کے کانوائے پر بارودی مواد کا دھماکہ، دو اہلکار زخمی
بنوں: تھانہ ڈومیل کی حدود میں منگل میلہ کے قریب سیکیورٹی فورسز کے کانوائے کو بارودی مواد کے دھماکے سے نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں دو سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق زخمی اہلکاروں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا…
مزید پڑھیں