جرائم
-
شانگلہ: پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ 2 پولیس اہلکار جاں بحق 2 زخمی
شہید اہلکاروں میں اے ایس آئی حسن خان اور سپاہی نثار خان جبکہ زخمیوں میں محرر ارشد خان، اور سپاہی رفعت شامل ہیں۔
مزید پڑھیں -
کرک اور بنوں میں پولیو ٹیم پر حملہ؛ پولیس اہلکار اور پولیو ورکر جاں بحق
بانڈہ داؤد شاہ کے علاقے شکر خیل میں پولیو ٹیم پر حملہ؛ فائرنگ سے انسداد پولیو ٹیم کی ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار جاں بحق پولیو ورکر زخمی، حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان: دو کارروائیوں کے دوران 7 عسکریت پسند مارے گئے
شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران لانس نائیک محمد امین (عمر: 34 سال، ساکن ڈسٹرکٹ فیصل آباد) نے جاں بحق ہو گئے۔
مزید پڑھیں -
بلوچستان: ژوب میں سیکیورٹی فورسز نے 15 عسکریت پسندوں کو ٹھکانے لگا دیا
سیکیورٹی فورسز کی جانب سے علاقے میں موجود کسی اور عسکریت پسندوں کو بےاثر کرنے کے لیے سینیٹائزیشن آپریشن کیا جا رہا ہے۔ آئی ایس پی آر
مزید پڑھیں -
باڑہ: سرکاری استاد کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
مظاہرین نے شاہ کس میں ڈی پی او دفتر کے سامنے پاک افغان شاہراہ کو بھی بند کر دیا ہے جس سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
مزید پڑھیں -
بنوں میں ہیڈکانسٹیبل قتل؛ پولیس کی جوابی کارروائی میں دونوں دہشت گرد مارے گئے
تعاقب کے دوران جب مبینہ دہشت گردوں نے مندیو کے علاقے میں ایک گھر میں پناہ لی تو پولیس کی بھاری نفری نے اس مکان کا محاصرہ کر لیا۔
مزید پڑھیں -
کرم: ایف سی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کی فائرنگ، 6 اہلکار جاں بحق 7 زخمی
گزشتہ روز پشتون قومی جرگہ نے فریقین کے ساتھ مذاکرات کے بعد غیرمعینہ مدت تک جنگ بندی کا اعلان کیا؛ اور یہ طے کیا تھا کہ جرگہ کے حتمی فیصلے تک مورچے خالی رہیں گے۔
مزید پڑھیں -
کرم: ملک رئیس خان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق
بعض حلقوں کی جانب سے اس واقعہ کو کرم میں موجود امن جرگہ کی کاوشوں کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کے طور پر دیکھا جا رہا پے۔
مزید پڑھیں -
لکی مروت: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ 5 عسکریت پسند ہلاک
علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے؛ سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے پُرعزم ہیں۔ آئی ایس پی آر
مزید پڑھیں -
ملاکنڈ: نامعلوم ملزمان نے باپ کو دو بیٹوں سمیت قتل کر دیا
جاں بحق افراد کی شناخت نظر گل، عبداللہ اور اسماعیل کے ناموں سے ہوئی جبکہ زخمیوں کی شناخت نا ہو سکی۔ زخمیوں کی حالت البتہ نازک بتائی جا رہی ہے۔ زرائع
مزید پڑھیں