جرائم
-
بنوں: پولیس وین پر دھماکہ؛ سب انسپکٹر سمیت چھ اہلکار زخمی
زخمیوں میں پی اے ایس آئی صہیب خان، پولیس اہلکار ماجد، زاہد اللہ، فیضان علی، ارشد خان اور ڈرائیور جمشید خان شامل
مزید پڑھیں -
”دکانوں سے مبینہ چوری:” جمرود میں پانچ نوسرباز خواتین گرفتار
خیبر پولیس کے ایک ذمہ دار نے بتایا کہ ان کے پاس خواتین کے لئے جیل بھی نہیں ہے، اسی لئے خواتین کو جمرود حولاات منتقل کر دیا
مزید پڑھیں -
2024: بی آر ٹی پشاور میں کتنی چوریاں ہوئیں؟
بی آر ٹی میں چوری کرنے والی 8 خواتین سمیت 28 ملزمان کو گرفتار کیا گیا جبکہ ملزمان سے 3 لاکھ سے زائد رقم اور 17 موبائل فون برآمد کیے گئے۔
مزید پڑھیں -
2024 صحافیوں کیلئے بھاری سال، دنیا بھر میں 68 میڈیا ورکرز دوران ڈیوٹی جاں بحق
رواں برس فلسطین پر مسلط کی گئی اسرائیل کی جنگ میں 18 صحافی شہید ہوئے، دیگر صحافی یوکرین، لبنان، شام، صومالیہ اور دوسرے تنازعات والے علاقوں میں ہلاک ہوئے۔
مزید پڑھیں -
بنوں پولیس کے ہاتھوں دو بھائیوں کا قتل؛ بیزن خیل قبائل کا احتجاج، زخمی کو چھڑوانے کیلئے ہسپتال پر دھاوا
مظاہرین کے ساتھ مذاکرات ناکام؛ آج نوجوان کو اگر حوالے نہ کیا گیا تو انڈس ہائی وے بلاک کر دیں گے۔ قبائل کی دھمکی
مزید پڑھیں -
لنڈیکوتل پولیس کا منشیات کیخلاف کریک ڈاؤن؛ 8 کلو آئس، 32 کلو چرس پکڑی گئی
آئس سمگل کرنے والے چار ملزمان گرفتار، چرس لے جانے والا سمگلر موٹرسائیکل چھوڑ کر فرار ہونے میں کامیاب
مزید پڑھیں -
سیکورٹی فورسز نے کالعدم ٹی ٹی پی کی دراندازی کی کوشش کو ناکام بنا دیا
مؤثر جوابی کارروائی اور گولہ باری سے افغان طالبان 6 چوکیاں چھوڑ کر بھاگ گئے، افغان سائیڈ پر بھاری نقصانات کی مصدقہ ابتدائی اطلاعات ہیں۔ سیکورٹی ذرائع
مزید پڑھیں -
لکی مروت: دو مختلف واقعات میں ایک دوشیزہ، ایک یتیم لڑکا قتل
مقتول کے سوتیلے باپ نے پولیس کو بتایا کہ ملزم ثمین مقتول نعمان سے زور زبردستی دوستی کرنا چاہتا تھا؛ نعمان انکاری تھا جس کی وجہ سے یہ وقوعہ رونما ہوا۔
مزید پڑھیں -
ڈیرہ: بس پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک خاتون مسافر جاں بحق، چار زخمی
پولیس حکام نے اطلاع ملنے پر علاقے میں آپریشن شروع کر دیا، اور صورتحال پر قابو پانے کے لیے اضافی نفری طلب کر لی گئی۔
مزید پڑھیں -
بنوں: ہیڈکانسٹیبل وزیر زادہ کا قاتل کون؟
لاش تھانہ احمدزئی کی حدود خڑہ غوڑہ سے برآمد ہوئی ہے؛ مقتول ایڈیشنل سیشن جج نمبر 5 کے ساتھ بطور سیکورٹی گارڈ ڈیوٹی سرانجام دے رہا تھا۔
مزید پڑھیں