جرائم
-
پشاور: صدر فوارہ چوک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 دوست جاں بحق
پوسٹ مارٹم کے بعد نعشیں ورثاء کے حوالے، پولیس نے مقدمہ درج کرکے مختلف زاویوں سے تفتیش کا آغاز کر دیا
مزید پڑھیں -
مردان: پولیس اور اشتہاری ملزم کے درمیان فائرنگ کے تبادلہ میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق، ملزم بھی مارا گیا
مردان اور صوابی پولیس کو اہم مقدمات میں مطلوب نثار ولد دوست محمد سکنہ مٹہ سوات نے گرفتاری دینے سے انکار کر دیا، تلخ کلامی کے بعد پولیس پر فائرنگ کر دی۔ زرائع
مزید پڑھیں -
ٹانک میں پولیو سکیورٹی ٹیم پر حملہ، پولیس اہلکار جاں بحق
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) ٹانک ڈاکٹر احسان اللہ نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے پولیو سکیورٹی ٹیم پر حملہ کیا
مزید پڑھیں -
ڈیڑھ ماہ قبل اغوا ہونے والے محکمہ جنگلات کے تین اہلکار افغانستان سے رہا
ڈیڑھ ماہ قبل سب ڈویژن وزیر میں خادم شہید چیک پوسٹ سے محکمہ جنگلات کے چار اہلکاروں بشمول ایک خاتون افیسر کو نامعلوم افراد نے اغوا کردیا تھا
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان: عیدک اور بورا خیل قبائل کے درمیان 110 سالہ تنازعہ نے شدت اختیار کر لی، بھاری ہتھیاروں کا آزادانہ استعمال
ورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول عیدک سمیت تمام تعلیمی اداروں کو ہنگامی بنیادوں پر بند کر دیا گیا ہے اور نو ماہی امتحان کو تاحکم ثانی معطل کر دیا گیا ہے۔ زرائع
مزید پڑھیں -
سانحہ اے پی ایس کیس، حکومت نے جواب کیلئے وقت مانگ لیا
وزیراعظم نے شہداء کے والدین سے ملاقات کیلئے کابینہ کی کمیٹی تشکیل دیدی
مزید پڑھیں -
2021ء میں 293 صحافیوں کو جیلوں میں بند کیا گیا۔ سی پی جے
چین میں 50، میانمار میں 26، مصر میں 25، ویتنام میں 23 اور بیلاروس میں 19 صحافی اس وقت بھی جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہیں۔ رپورٹ
مزید پڑھیں -
پشاور: عدالت پیشی کے لئے آئی خاتون بھائی اور والد کی فائرنگ سے قتل
پشاور جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی کے لئے آنے والے خاتون ملزمان کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے شیرو جھنگی سے تعلق رکھنے والی خاتون جوڈیشنل کمپلیکس پیشی کے لئے جارہی تھی کہ ملزمان نے ان پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں خاتون شدید زخمی ہوگئی اور انہیں زخمی…
مزید پڑھیں -
پریانتھا کمارا قتل کیس: مزید 8 ملزمان گرفتار
آئی جی پنجاب کے مطابق سانحہ سیالکوٹ میں ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں
مزید پڑھیں -
چرگو کلے سے جوانسال خاتون 4 کمسن بچوں سمیت اغواء
شگفتہ اپنے بچوں کے ہمراہ نانی کی قبر پر فاتحہ خوانی کرنے گئی تھی کہ نامعلوم ملزمان نے اغواء کر لیا، شوہر کو فون پر صورتحال سے آگاہ کر دیا
مزید پڑھیں