جرائم
-
لکی مروت: آئی بی سب انسپکٹر نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل
پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے خان بہادر سب انسپکٹر آئی بی موقع پر جاں بحق ہوگئے۔
مزید پڑھیں -
سانحہ اے پی ایس: شہداء کی ساتویں برسی زخم آج بھی تازہ
گولہ بارود اور خودکش جیکٹوں سے لیس حملہ آوروں نے بچوں اور اساتذہ سمیت ایک سو انچاس افراد کو شہید کیا
مزید پڑھیں -
ڈاکٹر ہشام انعام اللہ خان کے جلسے میں فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق
پولیس کا کہنا ہے کہ بدھ کی شب سابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر ہشام انعام اللہ خان کا جسلہ جاری تھا کہ اس دوران فائرنگ ہوئی
مزید پڑھیں -
پشاور میں کورونا وائرس سے ایک اور ڈاکٹر جاں بحق، صوبے میں وائرس سے جاں بحق ڈاکٹروں کی تعداد 71 ہو گئی
پروفیسر ڈاکٹر افضل عالمگیر کی خدمات یاد رکھی جائیں گی، ان کی نماز جنازہ خواجگاں مراد پورمانسہرہ ہمیں ادا کی جائے گی۔ پراونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن
مزید پڑھیں -
پاک ایران سرحد پر سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، لانس نائیک شہید
دہشت گردوں کے خلاف بہادری سے لڑ کر شہید ہونے والے لانس نائیک ظہیر کا تعلق نوشکی سے ہے۔ آئی ایس پی آر
مزید پڑھیں -
نوشہرہ: پبلک ٹرانسپورٹ میں خاتون کے سینڈل جبکہ مرد کی چپلوں سے منشیات برآمد
دونوں ملزمان محمد حنیف ولد محمد صادق ساکن ایبٹ آباد اور نسرین زوجہ مشتاق ساکن مظفر گڑھ موقع پر گرفتار، تھانہ رسالپور منتقل
مزید پڑھیں -
پشاور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جے یو آئی رہنماء کے والد زخمی
پشاور ہی کے علاقے اتحاد کالونی میں سالے نے نشے کے عادی بہنوئی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا
مزید پڑھیں -
پشاور، پولیس کے ساتھ جھڑپ میں 2 افغان دہشت گرد ہلاک
مارے گئے ملزمان پولیس مقابلے سمیت 13 قتل، اقدام قتل، بھتہ خوری اور دیگر سنگین وارداتوں میں ملوث تھے، قبضہ سے اسلحہ برآمد
مزید پڑھیں -
سانحہ اے پی ایس کیس، حکومت کو رپورٹ جمع کرانے کیلئے مزید مہلت مل گئی
سانحہ اے پی ایس کیس کی سماعت سردیوں کی عدالتی چھٹیوں کے بعد ہونے کا امکان
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان: عیدک اور بورا خیل قبائل کے درمیان جاری لڑائی میں 2 افراد جاں بحق، متعدد شدید زخمی
متاحرب قبائل کو وارننگ جاری، فائربندی کر کے مورچے خالی کر دیں ورنہ پولیس کو سخت ترین ایکشن لینا پڑے گا۔ یوتھ آف وزیرستان کا مظاہرہ، فریقین سے جنگ بندی کی اپیل
مزید پڑھیں