جرائم
-
سوئی نادرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ کے جنرل منیجر کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم
اہلیان علاقہ نے کئی بار مرمت کرنے اور یا ختم ہٹانے کے لیے شکایات کی لیکن مذکورہ غیر قانونی پائپ کو نہ مرمت کیاگیا اور نہ ہٹایا گیا
مزید پڑھیں -
چارسدہ: سال 2021 میں پولیس کی کارکردگی کیسی رہی؟
تجزیہ کاروں نے جاری کردہ رپورٹ کو زمینی حقائق کے برعکس قرار دے کر کہا ہے کہ سال 2020 کی نسبت 2021 میں تشدد کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے
مزید پڑھیں -
بٹ خیلہ: شدید بارش کے دوران موٹرکار نہر میں گرنے سے میاں بیوی جاں بحق، تین افراد زخمی
زخمی افراد ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیئے گئے جن میں سے ایک کی حالت نازک بتائی گئی، صوابی میں زبانی تکرار پر ایک شخص جاں بحق ایک زخمی
مزید پڑھیں -
گزشتہ سال 2 ہزار 960 بچے اغوا ہوئے۔ ایم پی اے کا اسمبلی فلور پر انکشاف
بچہ اغوا ہو جائے تو والدین ذہنی کوفت میں مبتلا ہو جاتے ہیں، اغواکاروں کی گرفتاری کے لئے جدید طریقوں سے تحقیقات ہونی چاہئیں۔ نگہت اورکزئی
مزید پڑھیں -
ڈیرہ میئرشپ کے امیدوار عمرخطاب شیرانی کے قتل کا معمہ حل، مقتول کی تیسری بیوی قتل میں ملوث نکلی
بیوی سمیت تین ملزمان گرفتار، قتل سیاسی ہے اور نہ ہی دہشت گردی، تیسری بیوی انیتہ کے عمرخطاب شیرانی سے اختلافات تھے۔ نجم الحسنین لیاقت، ڈی پی او ڈیرہ
مزید پڑھیں -
ٹل میں مبینہ طور پر پولیس نے شہری کو مار ڈالا، پنجاب میں لوئر دیر کے 2 محنت کش ڈاکوؤں کے ہاتھوں قتل
چترال کے سیاحتی مقام بیرموغ لشٹ میں چوکیدار کے کمرے میں دو بندے مردہ پائے گئے۔ وجہ موت نامعلوم، سردی کی شدت نے دونوں کی جان لے لی۔ زرائع
مزید پڑھیں -
نورنگ:: مدرسہ کے طالبعلم نے دوست کو قتل کر کے خودکشی کر لی
21 سالہ شعیب نے گھر جاتے ہوئے اپنے ساتھی 15 سالہ طاہر پر فائرنگ کرنے کے بعد فوراً اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کر دیا۔
مزید پڑھیں -
افغانستان سے پاکستان آنے والے ٹرک سے ساڑھے 7 کروڑ مالیت کی منشیات برآمد
پاک افغان سرحد طورخم پر کسٹم عملے نے افغانستان سے داخل ہونے والے ٹرک سے ساڑھے 7 کروڑ روپے مالیت کی منشیات برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ایڈیشنل کلیکٹر کسٹم محمد طیب کے مطابق عملے نے طورخم سرحد پر افغانستان سے داخل ہونے والے ٹرک کے خفیہ خانوں سے 400 کلو گرام…
مزید پڑھیں -
2021: چھ سال بعد دہشت گردی میں 56 فیصد اضافہ ریکارڈ، 294 واقعات میں 388 افراد جاں بحق 606 زخمی
جانی نقصان میں 46 فیصد اضافہ ہوا، ضم اضلاع میں 103 جنگجو حملے ریکارڈ کیے گئے جن میں117 افراد لقمہ اجل بن گئے، 103زخمی بھی ہوئے۔ پی آئی سی ایس ایس
مزید پڑھیں -
ٹانک اور میرعلی میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن: 4 جوان شہید 2 دہشت گرد بھی مارے گئے
مارے گئے ملزمان کا تعلق عصمت اللہ شاہین گروپ سے، شناخت دانیال اور شاہین عرف ذاکر کے ناموں سے ہوئی۔ آئی ایس پی آر
مزید پڑھیں