جرائم
-
ڈی سی کرم پر حملہ؛ دو مبینہ شرپسند گرفتار؛ دیگر ملزمان حوالہ نا کرنے پر کلیئرنس آپریشن کا فیصلہ
امدادی سامان کا قافلہ تاحال روانہ نا ہو سکا؛ فرقہ ورانہ انتشار کی پشت پناہی کرنے والے سرکاری افسران کے خلاف بھی کارروائی ہو گی۔ اس کے علاوہ مختلف دہشت گردوں کے سر کی قیمت کا اعلان بھی کیا جائے گا۔ اعلامیہ
مزید پڑھیں -
وادی تیراہ: اے این پی خیبر کے صدر کا فارم ہاؤس دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا گیا
کچھ دن پہلے ضروری چیزیں نکالنے کی کوشش کی لیکن نامعلوم افراد نے انہیں بالواسطہ طور پر ایسا کرنے سے روک دیا۔ اے این پی خیبر کے صدر کی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیں -
کرم واقعہ امن معاہدہ سبوتاژ کرنے کی سازش ہے۔ محسن نقوی
دونوں فریقین پُرامن رہیں،کوہاٹ معاہدے پر عمل درآمد کیا جا رہا ہے؛ کرم میں امن و امان خراب کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی ہو گی۔
مزید پڑھیں -
کرم: ڈپٹی کمشنر پر فائرنگ کے باعث پہلا قافلہ روک دیا گیا
چھپری کے مقام پر پولیس اور حکومتی اعلیٰ حکام موجود ہیں، فائرنگ شرپسندوں کی جانب سے کی گئی، اور یہ کہ معاملے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ مشیر اطلاعات
مزید پڑھیں -
مبینہ طور پر مظاہرین کی فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر کرم محافظ سمیت زخمی
ڈپٹی کمشنر، اور ان کے محافظ مثل خان کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جبکہ بگن میں فائرنگ کا سلسلہ تحال جاری ہے۔ پولیس
مزید پڑھیں -
تیراہ: ساتھیوں کے مبینہ جنسی تشدد کے باعث ایک عسکریت پسند نے خودکشی کر لی
دہشت گرد نوجوانوں کو اپنی تنظیم میں شمولیت کے بعد جنسی درندگی کا نشانہ بناتے ہیں، جنسی درندگی کے بعد ساتھی دہشت گردوں کو بلیک میل کرنے کیلئے ویڈیوز بھی بنائے جاتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
566 غیرقانونی آسامیوں؛ 253 کے ناموں میں جعل سازی: محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا کو 48 کروڑ سالانہ کا ٹیکہ
متعلقہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر آئی ٹی کیخلاف انضباطی کارروائی؛ تمام غیرقانونی آسامیوں کو فوری طور پر ختم کرنے، اکاﺅنٹنٹ جنرل کو اپنے تئیں الگ سے، جبکہ دیگر محکموں میں الگ الگ انکوائریوں کی سفارش
مزید پڑھیں -
بنوں: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل جاں بحق
وقوعہ کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی، پولیس نے شواہد اکٹھا کئے، اور نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے ان کی تلاش شروع کر دی۔
مزید پڑھیں -
نوشہرہ: چینی انجینئر ‘گاو شین گاو’ مشین میں پھنس کر ہلاک
انجینئر گاو شین گاو شدید زخمی ہوئے، انہیں ہسپتال لے جانے کی نوبت بھی نہیں آئی کیونکہ وہ موقع پر ہی زخموں کی تاب نہ لا سکے اور جان سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے۔ پولیس
مزید پڑھیں -
”ہم مسافر اور فقیر لوگ ہیں؛ قبائل کے تنازعات سے ہمارا کوئی لینا دینا نہیں”
حکومت واقعہ میں ملوث عناصر کو کڑی سزا دے؛ جبکہ مقتول کے خاندان کو شہدا پیکج دیا جائے۔ ساتھی کی سربریدہ لاش کو لے کر مطالبہ
مزید پڑھیں